سندھ ہائی کورٹ کے اور آئی جی سندھ کے آرڈر کے باوجود گٹکا ماوا سرعام فروخت جاری

کراچی رپورٹ خالد احمد نظامانی سندھ ہائی کورٹ کا آرڈر ڈی جی رینجرز آئی جی سندھ آڈر ایڈیشنل آئی جی لیکن ۔نیو

کراچی انڈسٹری ایریا تھانے کی حدود میں گٹکا ماواں ڈیلروں نے ڈیرے ڈال دیے ذریع شگڑاں محلہ سیکٹر 11G نزد بسم اللہ

ہوٹل کہ گلیواور میں گھر میں فروخت جاری ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹری ایریا کمال نسیم کے

پرائیویٹ بیٹر صابر نہ 20000 ھزار ررپیاھفتہ وصولی کر رہا ہے فی گٹکے والے سے ۔گٹکا ماواں فروخت کے نام اسلم

گھوڑا طیب نیرو یعقوب دیگر شامل ہیں آئی جی سندھ صاحب ڈی جی رینجر صاحب اس پر بھی نوٹس

سندھ ہائی کورٹ کے ڈی جی رینجرز آئی جی سندھ کے آرڈر کے باوجود گٹکا ماوا سرعام فروخت جاری

سندھ ہائی کورٹ کے ڈی جی رینجرز آئی جی سندھ کے آرڈر کے باوجود گٹکا ماوا سرعام فروخت جاری

Posted by NPP News on Sunday, 20 October 2019

اپنا تبصرہ بھیجیں