ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل ناقص پرفارمنس، قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی

لاہور (این پی پی) دورۂ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی ، اُس نے بغیر مقابلہ کیے ہی میزبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جس کا خمیازہ ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کی صورت بھگتنا پڑا ہے اور قومی ٹیم 8 ویں نمبر پر آگئی ہے۔ اس فارمیٹ میں بھارت پہلے جب کہ نیوزی لینڈ دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں