کرونا وائرس : وفاقی حکومت نے دوہفتے کے لئے واہگہ بارڈر سیل کردیا

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے دوہفتے کے لئے واہگہ بارڈر سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

https://youtu.be/ek8V9NoTNqM
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے واہگہ بارڈر سیل کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس میں کہاگیا ہے کہ واہگہ بارڈر دو ہفتے تک سیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے، فیصلہ کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں