سعودیہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض(این پی پی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ہفتہ کو 30 واں روزہ ہوگا جب کہ وہاں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 مئی بروز اتوار کو عید الفطر ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں