فواد کی کوئی حیثیت نہیں، پابندی لگائی جائے، مفتی منیب

کراچی(این پی پی) رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم پر کسی صدر یا وزیراعظم کا کوئی دباؤ نہیں، شریعت پر عمل کرنے کے پابند ہیں، فواد چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں، وہ دین کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں، ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں