بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیرمیں حالات معمول پرلانے کا حکم

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی پر بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، مودی حکومت کو مقبوضہ وادی میں حالات ہر صورت معمول پر لانے کا حکم صادر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر جانے کے خواہش مند میری کال کا انتظار کریں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے نوجوان کنٹرول لائن کی جانب بڑھنا چاہتے ہیں کہ لیکن یہ کام کب کرنا ہے اس کا فیصلہ وہ کریں گے۔ جمعے کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ایک جلسۂ عام مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی،حکومت پھر سے کھڑی ہو گئی

بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی جس میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے حولدار ناصر مزید پڑھیں

کشمیری نوجوان نے تاریخ رقم کر دی کنٹرول لائن عبور ،ایک نوجوان زخمی

کشمیری نوجوان نے تاریخ رقم کر دی کشمیر کنٹرول لاین روند کر چیل کے درخت پر کشمیری پرچم لہرا دیا۔ رپورٹ آصف راجہ این۔پی پی۔۔۔ کوٹلی چڑہوئی کنٹرول لائن مارچ 4 نوجوانوں نے کنٹرول لائن روند ڈالی تفصیلی رپورٹ عبدالقیوم طاہر چڑھوئی سے کنٹرول لائن کی طرف کشمیر آزادی مارچ کی کال سول سوسائٹی ۔شہریوں مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ بھارتی پروفیسر نے مسئلہ کشمیر پر مودی کی مخالفت کردی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف خود بھارت کا پڑھا لکھا باشعور طبقہ بھی آواز اٹھانے لگا۔ معروف دانشوراورنوبل انعام یافتہ امرتیہ سین نے مودی سرکارکے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت طاقت کے بل بوتے پرکشمیرمیں برطانوی سامراجی ہتھکنڈے اپنا رہی ہے۔۔ معروف دانشور نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات نے مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی پامالی کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے جس کے بعد سے ہی وادی میں سخت کرفیو نافذ ہے۔ مقبوضہ وادی میں مواصلات، ٹیلیفون، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 16ویں روز بھی کرفیو نافذ، مظاہرین کا احتجاج جاری

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو لگائے گئے کرفیو کو 16 روز ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرفیو کے باعث مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ، فون اورٹی وی نشریات بدستور بند ہیں جب کہ حریت رہنما اور سیاسی رہنما بھی گھروں یا جیلوں میں بند ہیں۔ کے ایم ایس کے مطابق کرفیو اور مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مودی کو فون، پاک بھارت تناؤ کم کرنے کی ضرورت پر زور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گفتگو میں کشیدگی کم کرنے اور امن قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس ہوگن گِڈلے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

عمران خان اور صدر ٹرمپ کا کشمیر کی صورتحال پر ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ رات پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان 16 اگست اور پیر کی مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے 15اگست کو سیکڑوں خواتین پر دست درازی کی

سرینگر: انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے بھارت کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں نے صرف 15 اگست کی رات کشمیروں کے گھروں میں چھاپوں میں سیکڑوں خواتین اور لڑکیوں پر دست درازی کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں