مریم نوازپارٹی کی نائب صدر رہینگی یا نہیں؟فیصلہ کل سنایاجائیگا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مریم نواز کی پارٹی نائب صدارت کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو منگل 17 ستمبر کو سنایا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تين رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل حسن مان نے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیرمیں حالات معمول پرلانے کا حکم

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی پر بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، مودی حکومت کو مقبوضہ وادی میں حالات ہر صورت معمول پر لانے کا حکم صادر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد اپنے دورے کے دوران پاکستان کے مختلف محکموں کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول وفد کا بنیادی کام مختلف محکموں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔ واضح رہےکہ پاکستان مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگر مچھ اور سانپ پالنا مہنگا پڑگیا

اداکارہ رابی پیر زادہ کو جنگلی حیات رکھنے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنا مہنگا پڑ گیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق سوشل میڈیا پر رابی پیرزادہ کی اژدھوں، سانپوں اور مگر مچھ کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہوئی جس پر کارروائی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس مزید پڑھیں

طاہرالقادری نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے کرپشن کے خلاف عوامی شعور بیدار کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا، پارلیمنٹ کا حصہ بن کر مزید پڑھیں

وفاقی وزارتوں میں 15ہزار 673ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف

مالی سال 18-2017 میں وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجوائی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی مزید پڑھیں

حکومتی قرضوں کا حجم 33ہزار 23ارب سے زائد،اسٹیٹ بینک

کراچی: مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مجموعی قرضوں میں مقامی قرض 22 ہزار 12 ارب روپے ہے، حکومت کا بیرونی قرض گیارہ ہزار 11 ارب ہے۔ مزید پڑھیں

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارمالائزیشن کمیٹی کا اعلان کردیا

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارمالائزیشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فٹبال کے معاملات چلانے اور فٹبال فیڈریشن میں نئے انتخابات کرانے کیلئے پانچ رُکنی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین حمزہ خان ہوں گے جو کہ فٹبالر رہ چکے ہیں جبکہ سکندر خٹک، منیر احمد سدھانہ، سید حسن نجیب شاہ مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر جانے کے خواہش مند میری کال کا انتظار کریں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے نوجوان کنٹرول لائن کی جانب بڑھنا چاہتے ہیں کہ لیکن یہ کام کب کرنا ہے اس کا فیصلہ وہ کریں گے۔ جمعے کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ایک جلسۂ عام مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی،حکومت پھر سے کھڑی ہو گئی

بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی جس میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے حولدار ناصر مزید پڑھیں