سعودی عرب کی آئل فیلڈز پر حملہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی دو بڑی فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں دونوں آئل فیلڈز میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی تیل تنصیبات پر حملے مزید پڑھیں

شام کے سیاسی ایوانوں میں جگہ بنانے والا اسرائیلی جاسوس

تم خط کسے لکھ رہے ہو یہ این کون ہے؟ کچھ بھی تو نہیں بس ایسے ہی این سے نادیہ، میں کبھی کبھی وقت گزارنے کے لیے یہ سب لکھتا رہتا ہوں۔ یہ نادیہ کون ہے ؟ نادیہ میری بیوی کا نام ہے۔ لیکن مجھے لگا تھا تمہاری شادی نہیں ہوئی۔ کامل کی شادی نہیں مزید پڑھیں

بھارت کا چاند پر اترنے کا مشن پھر فیل،15 کروڑ ڈالر ضائع

بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی اور خلائی مشن کا رابطہ چاند پر لینڈنگ سے چند منٹ پہلے منقطع ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم نریندر مودی مایوس ہوکر بھارتی اسپیس ایجنسی کے سربراہ کو تسلیاں دے کر خلائی مرکز سے چلے گئے۔ بھارت کے خلائی مشن چندریان ٹو سے موصول مزید پڑھیں

ہندوستان کے بادشا ہ خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی کے گدی نشین نے مسلمانوں کوانتہاپسندوں کیخلاف متحد ہونیکی اپیل کردی

درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین نے بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کو انتہا پسندوں ہندووں کے خلاف متحدہ ہونے کی اپیل کردی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں سید سرور چشتی کا کہنا تھا کہ یہ کیسا بھارت ہے؟ یہ کیسا ظلم ہو رہا ہے مسلمانوں کے ساتھ؟۔ انہوں نے کہا کہ ہم صدیوں سے یہاں مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ بھارتی پروفیسر نے مسئلہ کشمیر پر مودی کی مخالفت کردی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف خود بھارت کا پڑھا لکھا باشعور طبقہ بھی آواز اٹھانے لگا۔ معروف دانشوراورنوبل انعام یافتہ امرتیہ سین نے مودی سرکارکے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت طاقت کے بل بوتے پرکشمیرمیں برطانوی سامراجی ہتھکنڈے اپنا رہی ہے۔۔ معروف دانشور نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات نے مزید پڑھیں

سائبر سیکیورٹی ریسرچرز عالمی فہرست پاکستانی نوجوان کا چوتھا نمبر

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے ادارے مائیکروسافٹ نے دنیا کے 75 قابل ترین سائبر سیکیورٹی ریسرچرز کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان کے اشعر جاوید نے چوتھا نمبر حاصل کر کے بھارتی ریسرچرز کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔

واٹس ایپ کا نیا اور حیران کن فیچر متعارف

میسجنگ کے لیے دنیا کی مقبول ترین سوشل ایپلیکیشن ’’واٹس ایپ ‘‘ نے آئی او ایس کے بعد اینڈرائڈ صارفین کیلئے بھی اپنا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ صارفین کیلئے اب فنگرپرنٹ ان لاک فیچر یعنی بائیو میٹرک تصدیق کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ لیکن اس کا استعمال متعلقہ صارف کے مزید پڑھیں

ہمارے طیارے بہت پرانے ہیں، بھارتی ایئر چیف

نئی دہلی : بھارتی ایئر چیف نے اپنے ہی ادارے مخدوش حالات کابھانڈاپھوڑدیا اور کہا ہمارےطیارےبہت پرانےہیں، لوگ اتنی پرانی تو گاڑیاں بھی نہیں چلاتے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی دھمکی کے بعد بھارتی فضائیہ کتنی قابل ہے، سربراہ نے خود بتادیا، بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنویا نے اعتراف مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا عمران خان سے رابطہ ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان سے رابطہ کرکے کشمیر کےمعاملے تبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعظم نےکشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے محمد بن سلمان کوآگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، دونوں مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی پامالی کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے جس کے بعد سے ہی وادی میں سخت کرفیو نافذ ہے۔ مقبوضہ وادی میں مواصلات، ٹیلیفون، مزید پڑھیں