ایشنر آخری ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

اوول (این پی پی) روایتی حریفوں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشنر سیریز کے آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز جوڑ لیے ہیں، یوں اُس کی مجموعی برتری 382 رنز کی ہوگئی ہے اور ابھی اُس کی دو وکٹیں باقی ہیں۔ انگلینڈ پہلی اننگز مزید پڑھیں

افغانستان نے زمبابوے کو 28 رنز سے ہرادیا

ڈھاکا (این پی پی) بنگلادیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والی بنگلادیش ٹوئنٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے دوسرے مقابلے میں افغانستان نے زمبابوے کو 28 رنز سے زیر کرلیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ 20اوورز میں 197 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا اور اُس کے پانچ کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔ نجیب اللہ مزید پڑھیں

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارمالائزیشن کمیٹی کا اعلان کردیا

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارمالائزیشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فٹبال کے معاملات چلانے اور فٹبال فیڈریشن میں نئے انتخابات کرانے کیلئے پانچ رُکنی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین حمزہ خان ہوں گے جو کہ فٹبالر رہ چکے ہیں جبکہ سکندر خٹک، منیر احمد سدھانہ، سید حسن نجیب شاہ مزید پڑھیں

نیو قائداعظم ٹرافی کا کل سے آغاز

کراچی، لاہور، ایبٹ آباد (این پی پی) نیو قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل 14 ستمبر سے آغاز ہورہا ہے۔ تین مقابلے شروع ہوں گے۔ پہلے میچ میں سندھ کا مقابلہ بلوچستان سے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہوگا۔ دوسرے مقابلے میں وسطی پنجاب کی ٹیم جنوبی پنجاب سے قذافی اسٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں

ایشنر سیریز، آخری ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 294 پر آئوٹ، آسٹریلیا مشکل میں

اوول (این پی پی) ایشنر سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ روایتی حریفوں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف جاری ہے۔ انگلینڈ پہلی اننگز میں 294 رنز بناسکا، بٹلر 70 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جب کہ کپتان جوئے روٹ 57 رنز بناسکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش کامیاب ترین بولر ثابت ہوئے، اُنہوں نے مزید پڑھیں

سری لنکا سے سیریز، سرفراز کپتان برقرار، بابر نائب مقرر

اسلام آباد (این پی پی) سری لنکا سے ستمبر کے اواخر سے شروع ہونے والے مقابلوں کے لیے سرفراز احمد کو پی سی بی نے کپتان برقرار رکھا ہے جب کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر اُن کے نائب مقرر کیے گئے ہیں۔ اس کا اعلان پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کر گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 64 برس تھی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے انتقال کی اطلاع دی۔ ان کا کہنا ہے کہ عظیم کرکٹر اور ہمارے بزرگ عبدالقادر اس دنیا میں مزید پڑھیں

یوم دفاع: شاہد آفریدی کا اہلیہ سمیت شہید خاتون پائلٹ مریم کے گھر کا دورہ

کراچی (این پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے یوم دفاع اور یوم شہدا کے موقع پر پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اُن کے ساتھ اُن کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

لیجنڈ اسپنر عبدالقادر انتقال کر گئے

لاہور (این پی پی) بیٹسمینوں کے لیے جن کی بولنگ ہمیشہ معمہ رہی، وہ سابق عظیم اور لیجنڈ لیگ اسپنر اور گگلی بولنگ کے ماہر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اُن کے داماد اور معروف کرکٹر عمر اکمل نے اُن کے انتقال کی تصدیق کردی۔ عمر اکمل کا کہنا تھاکہ سابق عظیم کھلاڑی مزید پڑھیں

مصباح کو دہری ذمے داری تفویض، ہیڈ کوچ اور سلیکٹر بن گئے، وقار یونس بولنگ کوچ

لاہور (این پی پی) سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے جب کہ وقار یونس بولنگ کوچ ہوں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ اس پوسٹ کے لیے مصباح کے مدمقابل اشخاص محسن مزید پڑھیں