بھارت کا چاند پر اترنے کا مشن پھر فیل،15 کروڑ ڈالر ضائع

بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی اور خلائی مشن کا رابطہ چاند پر لینڈنگ سے چند منٹ پہلے منقطع ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم نریندر مودی مایوس ہوکر بھارتی اسپیس ایجنسی کے سربراہ کو تسلیاں دے کر خلائی مرکز سے چلے گئے۔ بھارت کے خلائی مشن چندریان ٹو سے موصول مزید پڑھیں

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام تیار کر لیا،امریکہ حیران

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا جو زمین سے فضا میں دور تک میزائل مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ جب ایران کا مزید پڑھیں

امریکا کا ممنوعہ میزائل کا کامیاب تجربہ

پینٹاگون کی جانب سے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے امریکا کی جانب سے کامیاب میزائل تجربہ کیا گیا ہے۔ آئی این ایف معاہدے کے خاتمے کے بعد امریکا کی جانب سے پابندی کا سامنے کرنے والے میزائل کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ #BREAKING News US conducts "test" of مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا اور حیران کن فیچر متعارف

میسجنگ کے لیے دنیا کی مقبول ترین سوشل ایپلیکیشن ’’واٹس ایپ ‘‘ نے آئی او ایس کے بعد اینڈرائڈ صارفین کیلئے بھی اپنا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ صارفین کیلئے اب فنگرپرنٹ ان لاک فیچر یعنی بائیو میٹرک تصدیق کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ لیکن اس کا استعمال متعلقہ صارف کے مزید پڑھیں

ہمارے طیارے بہت پرانے ہیں، بھارتی ایئر چیف

نئی دہلی : بھارتی ایئر چیف نے اپنے ہی ادارے مخدوش حالات کابھانڈاپھوڑدیا اور کہا ہمارےطیارےبہت پرانےہیں، لوگ اتنی پرانی تو گاڑیاں بھی نہیں چلاتے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی دھمکی کے بعد بھارتی فضائیہ کتنی قابل ہے، سربراہ نے خود بتادیا، بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنویا نے اعتراف مزید پڑھیں

ڈبل سم کے موبا ئل رکھنے والے ہوشیارہو جائیں

اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے دو موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو آئی ایم ای آئی رجسٹر کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک سے مزید پڑھیں

امریکا اور روس کشیدگی ، جوہری ہتھیاروں کا تاریخی معاہدہ ختم

امریکا اور روس نے طویل عرصے سے قائم جوہری ہتھیارں کا تاریخی معاہدہ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی (آئی این ایف ) باضابطہ طور پر ختم کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی’ کے مطابق امریکی اسٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو نے بنکاک میں ریجنل فورم میں آئی این ایف سے واشنگٹن کی باضابطہ دستبرداری مزید پڑھیں

تر کی نے امریکہ کو F35 پروگرام سے باہر کرنے پر خبردار کر دیا

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کے ترکی کو ایف-35 طیاروں کے پروگرام سے باہر کرنے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا کیا گیا کہیں اور سے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیب اردوان نے کہا کہ اگلے موسم بہار میں مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستانی F16طیاروں کیلئے 125 ملین ڈالر امدادکا اعلان

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، امریکا نے پاکستان کے ایف 16طیاروں کیلئے تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کی مدد میں پاکستان کو ایف 16طیاروں کے لیے 125ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ تکنیکی سپورٹ کا مزید پڑھیں

پاکستان 2022 تک خلا میں جائے گا انشااللہ، فوادچوہدری

اسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی خلاباز کے لئے سلیکشن آئندہ سال ہوگا اور 2022 میں انشا اللہ پہلا پاکستانی خلامیں جائے گا، یہ پاکستان کےاسپیس پروگرام کیلئےتاریخ سازاقدام ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں