سعودی عرب کی آئل فیلڈز پر حملہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی دو بڑی فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں دونوں آئل فیلڈز میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی تیل تنصیبات پر حملے مزید پڑھیں

پاکستان میں دہری شہریت کے حامل مرد و خواتین اورسرکاری افسران

جس ملک کے 22 ہزار سے زیادہ کلیدی عہدوں پر بر اجمان ا فسران نے امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہو جنکا مستقبل پاکستان نہیں ہے وہ دوران ملامت ملکی مفادات کے ساتھ کیا حشر کرتے ہونگے ۔۔۔۔۔؟؟؟ ملاحظہ فرمائیے سپریم کورٹ مین پیش کی گئی فہرست۔۔۔۔۔ پاکستان میں دہری شہریت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت میں ٹرینوں کا نظام ڈھرم بھرم ٹرینوں کا شیڈول متاثر

پاکستان ریلوے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج بروز 4 اگست کئی ٹرینیں تاخیر سے آنے کی وجہ سے کراچی سے روانگی میں تاخیر کا شکار ہونگی۔ پاکستان ریلوے نے بتایا ہے کہ پاکستان ایکسپریس 1 بجے کے بجائے شام 4.45 بجے روانہ ہوگی۔ علامہ اقبال ایکسپریس سہ پہر 2.30 بجے روانہ ہوگی۔ مزید پڑھیں

پٹرول بم، آخر کب تک؟ ہماری عوام کی بدقسمتی نہیں تو اور کیا ہے

پٹرول بم، آخر کب تک؟ ہمارے عوام کی بدقسمتی نہیں تو اور کیا ہے کہ اُن پر پے درپے پٹرول بم برسائے جارہے ہیں۔ اس بار بھی یہ مشق ستم انتہائی بے دردی کے ساتھ اختیار کی گئی ہے۔ یوں ملکی تاریخ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول 6روپے اور ڈیزل 6 روپے مہنگا کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ڈیزل مزید پڑھیں

عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس ،گندم کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں گندم کی برآمد پر پابندی لگادی گئی۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کو آج سے تیل کی فراہمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کو آج سے مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی سفارتخانے کے مطابق پاکستان کو آج سے ماہانہ 275 ملین ڈالر کا تیل فراہم کیا جائے گا اور سعودی عرب 3 سال تک پاکستان کو 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا۔ سفارتخانے مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری

کراچی: انٹر بینک میں کاروبار کے دوران روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 34 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔کاروبار کے آغاز کے دوران انٹر بینک میں ایک ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا، گزشتہ روز بھی کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 5 مزید پڑھیں

وائٹ ہاس ذہنی معذور ، نئی پابندیاں مسترد، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پرنئی پابندیوں کو مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ (وائٹ ہاؤس) کو ایک مرتبہ پھر ذہنی طور پر بیمار قرار دیا۔ایرانی صدر نے سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے مزید پڑھیں

سی پیک کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج سی پیک کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر  جنرل ہین ویگیو نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا. آئی ایس مزید پڑھیں