ڈاکٹرز پر FBR کا گھیرا تنگ ٹیکس نہ دینے کا انکشاف

کراچی کے ڈاکٹرز اور سرجنز کی جانب سے بڑے پیمانے پر ٹیکس نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر کی دستاویزات کے مطابق پی ایم ڈی سی میں رجسٹریشن کے باوجود بیشتر ڈاکٹرز انکم ٹیکس نہیں دے رہے۔ ایف بی آر نے کراچی کے 30 بڑے اسپتالوں کو نوٹس جاری کردیے ہیں جن مزید پڑھیں

سگریٹ اورکولڈ ڈرنکس پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد تمباکو نوشی بابرعطا نے تصدیق کی ہےکہ سگریٹ اورکولڈ ڈرنکس پر ہیلتھ ٹیکس لگے گا۔ سما سے بات کرتے ہوئے بابر عطا نے بتایا کہ 20 روپے والے سگریٹ کے  پیکٹ پر10 روپے ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کاربونیٹڈ ڈرنکس پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی صحت ،مشرف کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی گمراہ کن خبروں کی تردید کردی۔ آل پاکستان مسلم لیگ کی سیکریٹری جنرل مہرین آدم ملک نے وضاحتی بیان میں کہا کہ پرویز مشرف سے متعلق گمراہ کن افواہوں میں کوئی صداقت مزید پڑھیں

سگریٹ پینے والوں پر 50 سے 60ارب روپے کا اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: تمباکو نوشی کرنے والوں پر تیس سے پچاس ارب روپے کا اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، بابربن عطا کا کہنا ہے پاکستان میں موت کے سودا گروں کی جگہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے جانب سے انسداد تمباکو نوشی اور تمباکونوشی کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹیکسیشن ریفارمز لانے کا مزید پڑھیں

پشاورماشو خیل اسپتال کوآگ لگادی پولیو ویکسین پلانے سے 40بچوں کی حالت خراب کا ا لزام

پشاور میں 40 سے زائد بچوں کی حالت بگڑنے پر مشتعل افراد نے ماشو خیل اسپتال کوآگ لگادی، اُن کا الزام ہے کہ 40 بچوں کی حالت پولیو ویکسین پلانے سے خراب ہوئی ہے۔ پشاور کے علاقے ماشو خیل اسپتال میں علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا، اسپتال میں توڑ پھوڑ کی ، مشتعل افراد مزید پڑھیں

امریکہ کو ویتنام کے لوگوں کی نسل کشی کا احساس ہو گیا ، زہر آلود ہوائی اڈے کو صاف کرے گا

امریکہ نے ویتنام میں اس ہوائی اڈے کو صاف کرنے کا کام شروع کر دیا ہے جہاں اس نے ویتنام جنگ کے دوران ایجنٹ اورنج نامی گیس سٹور کررکھی تھی ۔ ویتنام کی جنگ کے دوران امریکی فضائیہ نے اُن گھنے جنگلوں میں ڈائی اوکسین ایجنٹ اورنج نامی گیس کا سپرے کیا تھا جہاں شمالی مزید پڑھیں

نشے کا کاروبار کرنے والوں کو سزائے موت کا حکم ۔بل منظور کر لیا

پشاور : خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس نشے کا کاروبار کرنے والوں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کرلیا، کابینہ نے آئس و دیگر منشیات کی روک تھام کے لئے محکمہ ایکسائز کا تیارد کردہ بل منظور کرلیا ۔ ضم شدہ قبائلی ضلع مہمند کے علاقے غلنئی میں منعقدہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں آئس و مزید پڑھیں

ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا معطل،ایفی ڈرین منشیات ا سمگلنگ کیس

لاہور: ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کرلی، حنیف عباسی کو سزا انسداد منشیات عدالت نے سنائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ایفی ڈرین کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی مزید پڑھیں

وزن کم کرنا اب کوئی بڑی بات نہیںسرف ایک چیز کا زتادہ استعمال

کھانے میں لذت کا اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مرچ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ کرتی ہے ، گھر کے باورچی خانے سے بڑے بڑے ہوٹل والے اور خوانچہ فروش بھی کھانوں میں کالی مرچ کا استعمال کرتے ہیں۔کالی مرچ ذائقہ بڑھانے سمیت غذاؤں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے۔۔کالی مزید پڑھیں

زہر خورانی سے ہلااکتیں۔ آخر کب رکیں گی؟

تحریر: محمد راحیل وارثی وطن عزیز کے طول و عرض میں ہر کچھ عرصے بعد ایسا سانحہ رونما ہوتا ہے جو دردمند دل رکھنے والے تمام لوگوں کو اشک بار کردیتا ہے۔ ہماری ملکی تاریخ ایسے سانحات سے عبارت ہے جو حکومت اور اس کے اداروں کی غفلت، لاپروائی اور بے حسی کے باعث رونما مزید پڑھیں