وفاقی وزارتوں میں 15ہزار 673ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف

مالی سال 18-2017 میں وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجوائی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی مزید پڑھیں

عامر خان کا غبارہ پھاڑ کر پیدا ہونے والے بچے کی جنس کا اعلان کر دیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور اہلیہ فریال مخدوم کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کا اعلان دونوں نے ایک دلچسپ ویڈیو کے ساتھ انٹرنیٹ پر کیا۔ View this post on Instagram **GENDER REVEAL** We’re having Baby no. 3 💗💙💗💙 what will it be?! 👶🏻👧🏽 Big shout out to @luxe.balloon.co #genderreveal مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا اور حیران کن فیچر متعارف

میسجنگ کے لیے دنیا کی مقبول ترین سوشل ایپلیکیشن ’’واٹس ایپ ‘‘ نے آئی او ایس کے بعد اینڈرائڈ صارفین کیلئے بھی اپنا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ صارفین کیلئے اب فنگرپرنٹ ان لاک فیچر یعنی بائیو میٹرک تصدیق کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ لیکن اس کا استعمال متعلقہ صارف کے مزید پڑھیں

ملائیشیا کی 7ریاستوں میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تقاریر پر پابندی

بھارت کے معروف مسلم اسکالر ذاکر نائیک نے ملائیشیا میں اپنی ایک تقریر کے دوران متنازع کلمات پر معافی مانگ لی ہے تاہم وہاں کی سات ریاستوں نے ان کے عوامی مقامات پر تقاریر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ 53 سالہ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر بھارت میں غداری اور منی لانڈرنگ کے مقدمات مزید پڑھیں

ڈبل سم کے موبا ئل رکھنے والے ہوشیارہو جائیں

اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے دو موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو آئی ایم ای آئی رجسٹر کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک سے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان ۔؟

لندن : پاک بھارت کشیدگی کے باعث شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان ہے، دورہ پاکستان کا اعلان دو ماہ قبل کنگسٹن پیلس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوسی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے مزید پڑھیں

شہر قائد میں 9اور 10اگست کو ایک بار پھر شدیدبارش کی پیشن گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 9 اور 10 اگست کو ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بارشیں دینے والا ایک اورمون سون سسٹم بن رہا ہے، جس کا رخ سندھ کی جانب ہے، بارش برسانے والا یہ سسٹم 9 اگست کو مشرق سے مزید پڑھیں

پچاس سالا شخص کی 250000میں خرید ہوئی یتیم بچی سے شادی

شکار پور کے قریب ناپر ڪوٹ کے علائقے کہ گاؤں مورو ماڑی میں 50 سالا شخص نے 10 سالا یتیم بچی کو 250000 میں خرید کر اس سے نکاح کر لیا، کہاں ہے سی ایم صاحب ؟ کہاں ہے انسانیت ؟ ابھی کچھ روز پہلے ہی سینیٹ میں کم عمری شادی کے خلاف بل منظور مزید پڑھیں

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کی جگہ اسمارٹ کارڈ کی منظوری

کراچی : سندھ کابینہ نے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائز کرنے کیلئے 31 دسمبر کی مہلت دینے، اسلام کوٹ تھر کے رہائشیوں کو 100 میگاواٹ بجلی مفت فراہم کرنے، صوبائی محتسب کے تقرر کا اختیار گورنر سے لے کر وزیراعلیٰ کو دینے اور گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کی جگہ اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے مزید پڑھیں

کراچی ، بجلی بحران اور ہلاکتوں نیپرا کاتحقیقاتی ٹیم کو کراچی بھیجنے کا فیصلہ

کراچی میں بارش کے دوران بجلی بحران اور ہلاکتوں کے پیش نظر نیپرا نے تحقیقاتی ٹیم کو کراچی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیپرا کی 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم آج رات کراچی پہنچے گی اور کل سے کام شروع کرے گی، ٹیم کراچی میں بجلی کی بندش کےدورانیے کی تحقیقات کرےگی نیپرا ٹیم شہر مزید پڑھیں