چھ مہینے بعد بھارت کی مہم جوئی کا سخت جواب دیں گے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا ردعمل ستائیس فروری سے زیادہ سخت ہوگا۔ ترجمان پاک فوج نے الزام تراشی پر بھارتی جنرل کو آئینہ دکھا دیا، اپنے ایک ٹویٹ میں ڈی مزید پڑھیں

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ شاہین 2، 1500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں

راولپنڈی کا ویلڈر اپنی ہینڈ میڈ کار پر پورے پاکستان گھومنے کا خواہشمند

پاکستان میں نئی گاڑی کا مالک بننا کس کا خواب نہیں لیکن گاڑیوں کی قیمتوں میں آئے روز ہونے والے اضافے نے اس خواب کو تعبیر دینا بہت مشکل بنا دیا ہے۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا عبدالمجید کا معاملہ ذرا مختلف ہے کیونکہ انھوں نے اس کا حل اپنی جیب کی بجائے اپنے مزید پڑھیں

شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ راولپنڈی خواتین کی تعلیم میں سب آگے ہے۔

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے طالبات کو موبائل فون کم استعمال کرنے اور رات کو جلدی سونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کا بس چلے تو اسمارٹ فون ہی بند کروادیں۔ ویمن کالج راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ راولپنڈی خواتین مزید پڑھیں

ماحول دشمن درخت اگانے کی تیاریاں

فارسٹری اور ماحولیات کے ماہر اور مختلف بین الاقوامی تنظیموں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر غلام اکبر نے بتایا کہ یوکلپٹس کو صرف مخصوص حالات اور مخصوص مقامات ہی پر لگا کر اس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے، جس میں سیم زدہ علاقے، ایسے علاقے جہاں پر تودے گرنے کا بہت زیادہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے گنتی میں شمار اور خارج ہونے والے ووٹ سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق عام انتخابات 2018 کے لیے پولنگ کے بعد کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا، الیکشن کمیشن نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر گنتی سے خارج ہوگا۔واٹر مارک والے بیلٹ پیپر مزید پڑھیں

ڈاکٹرز نے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی طبعیت ناساز ہونے پر انھیں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔

ڈاکٹرز نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی طبعیت ناساز ہونے پر انھیں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ طبی محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ آج اڈیالہ جیل جائے گا۔ واضح رہے کہ نواز شریف پہلے سے ہی دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ راول مزید پڑھیں

گرفتار محمد صفدر کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

https://youtu.be/GrCAL4wN8b0 نیب راول پنڈی کی جانب سے گرفتار مجرم محمد صفدر کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رو برو میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ محمد صفدر کو عدالت کے بیرونی دروازے سے کمرہ عدالت تک لایا گیا۔ یہ راستہ صرف ججز کے مزید پڑھیں

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق چمڑےسےبنی تمام مصنوعات مہنگی کردی

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق چمڑےسےبنی تمام مصنوعات مہنگی کردی گئی ہیں اورسیلزٹیکس میں بھی اضافہ کردیاگیاہے۔ ایف بی آر نے ان مصنوعات پر سلزٹیکس کی شرح6فیصدسےبڑھاکر9فیصدکردی ہے۔اس کےعلاوہ لیڈیزبیگ،لیپ ٹاپ بیگ،ٹرالی بیگ بھی مہنگےکردیےگئےہیں۔ٹرنکس،سوٹ کیس،بریف کیس،ٹریولنگ بیگ بھی مہنگےکردیےگئےہیں۔ اس کےعلاوہ ہینڈبیگ،شاپنگ بیگ،والٹ،پرس،اسپورٹس بیگزپربھی ٹیکس میں اضافہ کردیاگیاہے۔چمڑےاورربڑکےجوتے،درآمدی اسٹیل مصنوعات مزید پڑھیں

شیخ رشید کا موٹرسائیکل پر بیٹھ پر الیکشن مہم چلانے کا اعلان

راول پنڈی میں میڈیا سے مختصر گفت گو میں عوام پارٹٰی کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ راول پنڈی کے لوگوں کو دولت سے نہیں خریدا جاسکتا، حالات جیسے بھی ہوں الیکشن کی جانب بڑھنا چاہیے، انشا اللہ قلم دوات اور بلا جیتے گا، ہمارا مقابلہ ڈرگ ڈیلر کے ساتھ ہے،اس موقع پر مزید پڑھیں