عالمی درجۂ حرارت میں ممکنہ اضافہ، آئندہ پانچ سالوں میں ریکارڈ گرمی کا امکان

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سنہ 1850 سے رکھے جانے والے موسمی ریکارڈ کے بعد سے دنیا اب تک کی گرم ترین دہائی کے عین وسط میں ہے۔ میٹ آفس کی پیش گوئی کے مطابق صنعتی دور سے قبل کی نسبت آئندہ پانچ برسوں میں ہر سال کا درجۂ حرارت ایک سینٹی گریڈ یا اس مزید پڑھیں

ملک بھر میں منگل سے پھر بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 12 سے 15 فروری تک مزید بارشوں و برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹس میں سرمايہ کاروں کے200ارب روپےڈوب گئے

کاروباری ہفتے کے آغاز میں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 200 ارب سے زائد روپے ڈوب گئے۔ راوں ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار چار سو تیس پوائنٹس کم ہوگیا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 87 تک پہنچ گئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 87 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق آگ پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری خبروں کے مطابق شمالی کیلی فورنیا کے علاقے میں لگنے والی آگ سے 87 افراد کے ہلاک ہونے  مزید پڑھیں

ماحول دشمن درخت اگانے کی تیاریاں

فارسٹری اور ماحولیات کے ماہر اور مختلف بین الاقوامی تنظیموں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر غلام اکبر نے بتایا کہ یوکلپٹس کو صرف مخصوص حالات اور مخصوص مقامات ہی پر لگا کر اس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے، جس میں سیم زدہ علاقے، ایسے علاقے جہاں پر تودے گرنے کا بہت زیادہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی خوشخبری سنادی

گرمی کے ستائے کراچی والوں کے لیے محکمہ موسمیات کی جانب سے اچھی خبر سامنے آگئی۔ شہرقائد میں چھانے والے بادل برسیں گے بھی۔ ڈی جی محکمہ موسمیات عبدالرشید نے کراچی میں 28 جون کو بارش کی نوید سنا تے ہوئے بتایا کہ 27 جون کو ہلکی جبکہ 28 جون کو اچھی بارش ہوگی۔