حکومتی قرضوں کا حجم 33ہزار 23ارب سے زائد،اسٹیٹ بینک

کراچی: مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مجموعی قرضوں میں مقامی قرض 22 ہزار 12 ارب روپے ہے، حکومت کا بیرونی قرض گیارہ ہزار 11 ارب ہے۔ مزید پڑھیں

مبشر لقمان کا ماڈلز پر چوری کا الزام،جہاز میں بیٹھنے کی پیشکش

مبشر لقمان نے خود ہمیں اپنے جہاز میں بیٹھنے کی پیشکش کی اور اب جب ویڈیوز سامنے آگئیں تو وہ انہیں ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مشہور اینکر مبشر لقمان نے سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والی 2 خواتین پر جہاز میں سے سامان چرانے کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطوں کی ایپ ٹک مزید پڑھیں

کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں، وسیم اختر

کراچی : میئر کراچی وسیم اختر کا کراچی والوں کو پیغام میں کہا ہے کہ کراچی کے عوام حکومت سندھ کو ٹیکس دینا بندکردیں،اپنا ٹیکس وفاق یا کے ایم سی کو دیں، کراچی کی صورتحال کی سندھ حکومت ذمہ دارہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کراچی کی مزید پڑھیں

کراچی، شہر کی صفائی نہ ہونے پر کچرا اٹھانے والی چینی کمپنی کا ٹھیکہ منسوخ

کراچی: سندھ حکومت نے شہر کی صفائی نہ ہونے پر کچرا اٹھانے والی چینی کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کےمطابق چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ اکتوبر 2017 کو ہوا تھا، کمپنی کی جانب سے معاہدے پرعمل درآمد نہیں کیا گیا اور کنٹریکٹ کے پہلے دن سے اس مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں آج اور کل تیز بارش کا امکان

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے نئے اسپیل کے نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں پھر سے تیز بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا بتانا ہے کہ کراچی مزید پڑھیں

کراچی ، ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ ، تمام اداروں کو تیاری کی ہدایت

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک بار پھر متوقع بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام اداروں کو تیاری کرنے کی ہدایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں تجاوزات اور بارش کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے متوقع بارشوں مزید پڑھیں

کراچی ، بارشوں میں کرنٹ سے اموات،ذمہ دار کے الیکٹرک قرار قرار،نیپرا

کراچی میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے انسانی جانوں کے ضیاع کے معاملے پر نیپرا کی تحقیقاتی ٹیم نے ہلاکتوں کی تمام ذمہ داری کے الیکٹرک پر ڈال دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ دورہ کراچی کے بعد ٹیم نے رپورٹ نیپرا کو جمع کرادی۔ کراچی میں حالیہ مزید پڑھیں

شہر قائد میں 9اور 10اگست کو ایک بار پھر شدیدبارش کی پیشن گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 9 اور 10 اگست کو ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بارشیں دینے والا ایک اورمون سون سسٹم بن رہا ہے، جس کا رخ سندھ کی جانب ہے، بارش برسانے والا یہ سسٹم 9 اگست کو مشرق سے مزید پڑھیں

سعید غنی سے محکمہ بلدیات واپس لے کر ناصر شاہ کو دے دیا

سندھ حکومت نے صوبائی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے سعید غنی سے محکمہ بلدیات واپس لے کر ناصر شاہ کو دے دیا۔ نئے وزیر بلدیات ناصر شاہ جنگلات اور مذہبی امور کے بھی وزیر ہوں گے جبکہ سعیدغنی کو محکمہ اطلاعات اور لیبر دیا گیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کو آبپاشی، مزید پڑھیں