کوئٹہ: ایک ہی مدرسے میں 2 دفعہ نماز کے دوران دھماکہ، 7افراد جاں بحق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران ہوا، جب مسجد میں بے شمار نمازی موجود تھے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

شہادتیں امن کی راہ میں دی گئی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا پاک افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئی ، دشمن قوتیں بلوچستان میں عدم استحکام کی کوشش کررہی ہیں، انشااللہ دشمن کےعزائم ناکام بنادیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل مزید پڑھیں

بی این پی مینگل نے اپوزیشن اتحاد کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

حکمران اتحاد بالاخر ٹوٹ ہی گیا،بی این پی مینگل نے اپوزیشن اتحاد کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، شہبازشریف سے ملاقات کے بعد دھماکہ خیز اعلان اسلام آباد (ایں پی پی) بی این پی مینگل نے کہا ہے کہ اگر چھ نکات پر اپوزیشن ہمارا ساتھ دے تو ہم بھی ساتھ دینگے . ذرائع کے مزید پڑھیں

بس پر سفر کرنا مطلب جان سے ہاتھ دھونا14 ا فراد کو بس سے اتار کر قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے مسافر بس کو روکا اور کچھ لوگوں کو شناخت کیا اور انہیں دور لے جا کر ہاتھ پاؤں باندھنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اورماڑہ کے اسپتال میں منتقل کردی گئیں۔ سیکورٹی مزید پڑھیں

پاک فوج کے مطابق 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے تحت صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں سیکیورٹی مزید پڑھیں