سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

لاہور: قومی ادارہ احتساب (نیب) کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا، بنگلے پر سرکاری اہلکار تعینات کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مفرور شدہ سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا لاہور میں واقع بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا، اسحٰق ڈار کا مزید پڑھیں

لاہور کچہری میں زیر حراست ملزم قتل، حملہ آور موقع پر گرفتار

لاہور کی ضلع کچہری میں زیر حراست ملزم کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔ مخالف فریق نے پولیس کے سامنے پیشی پر آئے ملزم کو گولی مارکر قتل کیا جبکہ حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور میں دیرینہ دشمنی کے باعث مخالف فریق نے پیشی پر لائے گئے مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر کے خلاف ایف آئی آر درج

پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے رواں ماہ 20 جولائی کو اپنے شوہر پر گھریلو تشدد اور شادی شدہ ہونے کے باوجود افیئرز چلانے کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد اب لاہور کے ڈیفنس پولیس اسٹیشن میں اداکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔  محسن مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانیوں کو یہ بھی بتاتے کہ ملک کو آئی ایم ایف کے سپرد کر دیا۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب پر شدید تنقید کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب! یہ بھی بتاتےآج ملک میں روٹی، کاروبار، صنعت، روزگار اور آواز سب بند ہے،امریکا میں پاکستانیوں کو یہ بھی بتاتے مزید پڑھیں

لاہور،رانا ثنااللہ کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کی درخواست مسترد

لاہور: عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کی درخواست مسترد کردی۔منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثناءاللہ نے اپنے وکیل کے توسط سے لاہور کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ رانا ثناءاللہ بیمار ہیں، ان کوگھر کا کھانا مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کی فیملی سمیت جائیداد کا چٹہ بٹہ کھول دیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان کی جائیدادیں اور 2 بڑی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔  نیب لاہور نے مختلف اداروں کو خط لکھ کر ہدایات دی ہیں جس کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف کی 2 رہائش گاہیں 87 ایچ اور 96 ایچ مزید پڑھیں

لاہور میں موسلادھار بارش، سڑکیں اور علاقے تالاب بن گئے

لاہور میں مسلسل 17 گھنٹے ہونے والی بارش کے باعث سڑکیں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ لاہور میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور 17 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلا دھار بارش نے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقوں میں ہر طرف پانی ہی پانی کردیا مزید پڑھیں

شریف خاندان نے زلزلہ متاثرین کی برطانوی امدادچوری کی، ڈیلی میل

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان نے زلزلہ متاثرین ملنے والی برطانوی امداد میں چوری کی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ کی غیر ملکی امداد میں پوسٹر بوائے کے طور پر استعمال ہونے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف مزید پڑھیں

مریم نوازنے میثاق معیشت کو حکومتی مذاق قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور پارٹی قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے میثاق معیشت کی مخالفت کردی اور اسے مذاق قرار دے دیا جبکہ اس پر اپنی اور اپنے چچا شہباز شریف کی رائے میں اختلاف کا بھی اعتراف کرلیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ نواز مزید پڑھیں

بجٹ منظور ہونے سے جرائم اور غربت بڑھے گی، سراج الحق

 لاہور: میر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ غریب کی جھونپڑی پر خودکش حملہ ہے، بجٹ ر ہمارے ساتھ پانچ منٹ کی مشاورت بھی نہیں ہوئی، بجٹ میں صرف ریونیو کلیکشن کی بات ہے، اسد عمر کو ہٹاکر آئی ایم ایف کا کارندہ بٹھایا گیا۔ سینیٹ میں بحث کرتے ہوئے سینیٹر سراج مزید پڑھیں