آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد اپنے دورے کے دوران پاکستان کے مختلف محکموں کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول وفد کا بنیادی کام مختلف محکموں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔ واضح رہےکہ پاکستان مزید پڑھیں

جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز مین اعتراف جرم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز مین اعتراف جرم کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے حکم پر قائم مقام رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں میں جوہری ہتھیار، دنیا تحفظ کا سوچے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کو ہندو برتری کی خواہشمند انتہا پسند مودی حکومت کے ہاتھوں میں موجود بھارت کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد سے وزیراعظم عمران خان نے شدید تشویش مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جنوبی افریقا کی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی افریقا کی وزيرخارجہ ڈاکٹر نالیڈی پنڈور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط کے مندرجات سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے جنوبی اقریقی ہم منصب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کاصدر ٹرمپ کو ٹیلی فون،مقبوضہ کشمیرپر بات

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر اور خطے میں امن کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی بھارت نے پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے مزید پڑھیں

مریم نواز او ر ان کے کزن یوسف عباس 12روزہ جسمانی ریمانڈ پر

احتساب عدالت لاہور نے چوہدری شوگر مل کیس میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر قومی احتساب بیورو ( نیب) کی جانب سے گرفتار مریم نواز مزید پڑھیں

کشمیر کا سودا کیا گیا ہے: شہبازشریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہےکہ وہ بلاف خوف و خطر کہتے ہیں کہ کشمیر کا سودا کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہبازشریف نےکہا کہ ایک باپ کے سامنے بیٹی کو گرفتار کیا گیا اور بیٹی کے سامنے والد کو، ایسا دلخراش منظر شاید پہلے مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیرمفتاح اسماعیل کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار

سابق وفاقی وزیرمفتاح اسماعیل کو ایل این جی کیس میں ضمانت مسترد ہونےپر کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایل این جی کیس کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ مفتاح اسماعیل نے ایل این جی کیس میں ضمانت میں توسیع کی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے مراد علی شاہ کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بینچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی دوہری شہریت اور مزید پڑھیں

عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون رابطہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون رابطہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم اور رجب طیب اردوان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال اوربھارتی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا. اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنا خطے مزید پڑھیں