پشاو ر میں عید الفطر کا اعلان کردیا۔ملک میں ایک بار پھر دو عیدیں منائی جائیں گی

پشاور: مسجد قاسم علی خان کی رویت ہلال کمیٹی نے کل صوبائی دارالحکومت میں عید الفطر کا اعلان کردیا۔   ملک میں ایک بار پھر دو عیدیں منائی جائیں گی، پشاور میں مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی نے عید کا چاند نظر آنے اور کل عید الفطر کا اعلان کردیا ہے۔ مفتی شہاب الدین مزید پڑھیں

وزیراعظم کیلئے بنائی گئی چپل ِ محکمہ وائلڈ لائف نے قبضے میں لے لی

پشاور: محکمہ وائلڈ لائف نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے بنائی گئی چپل قبضے میں لے لی۔ میڈیا پر اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے بنائی گئی چپل میں اژدھے کا چمڑا استعمال کیا گیا ہے۔ ڈی ایف او عبدالعلیم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

چند لوگ دوبارہ پختونوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسفزئی

پشاور: وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام پختونوں کا نام استعمال کرنے والوں کو پہچان چکے ہیں، قبائلی عوام اب کسی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ مزید پڑھیں

عدالت نے پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کو 8 روز کیلیے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا

پشاور: پی ٹی ایم کے ایم این اے علی وزیر کو 8 روز کے لیے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا۔  گزشتہ روز پاک آرمی کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے پی ٹی ایم کے ایم این اے علی وزیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت بنوں میں پیش کیا گیا جہاں اے ٹی سی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے ہر سال ملک میں دو عیدیں منانے پر جواب طلب کر لیا

پشاور ہائیکورٹ نے رویت ہلال کمیٹی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کو نوٹس جاری کر دیے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی لیاقت خٹک نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے رکن صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک سے صوبائی وزیر کے عہدہ کا حلف لیا۔  گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، مزید پڑھیں

بم کی اطلاع پر pk305طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، پشاور ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع پر طیارے کو ہنگامی بنیادوں پر پشاور ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پرواز نمبر پی کے 305 کراچی سے پشاور جارہی تھی۔ جیسے ہی طیارہ پشاور کے قریب پہنچا تو انہیں اطلاع ملی کہ اس میں دھماکہ خیز مواد موجود مزید پڑھیں

حیات آباد میں آپرشن : پولیس اہلکار اور 6 شدت پسند ہلاک

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گزشتہ رات مبینہ شدت پسندوں کے خلاف شروع ہونے والا آپریشن اب بھی جاری ہے اور پولیس اس وقت فائنل ایکشن کی تیاری کر رہی ہے اور علاقے میں مزید گھروں کو خالی کروایا جا رہا ہے۔ دونوں جانب سے ہونے مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کے روڈ پر واقع ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ پر مسافروں کی جانب سے شکایات ملنے پر چھاپہ

نوشہروفیروز (این پی پی) موٹروے پولیس کے روڈ پر واقع ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ پر مسافروں کی جانب سے شکایات ملنے پر چھاپہ ۔ تفصیلات کے مطابق  آئی جی موٹروے پولیس اے ڈی خواجہ ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات ڈی آئی جی محمد سلیم اور سیکٹر کمانڈر سجاد حسین بھٹی کی جانب سے دی جانے والی مزید پڑھیں

ماحول دشمن درخت اگانے کی تیاریاں

فارسٹری اور ماحولیات کے ماہر اور مختلف بین الاقوامی تنظیموں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر غلام اکبر نے بتایا کہ یوکلپٹس کو صرف مخصوص حالات اور مخصوص مقامات ہی پر لگا کر اس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے، جس میں سیم زدہ علاقے، ایسے علاقے جہاں پر تودے گرنے کا بہت زیادہ مزید پڑھیں