کوئٹہ: ایک ہی مدرسے میں 2 دفعہ نماز کے دوران دھماکہ، 7افراد جاں بحق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران ہوا، جب مسجد میں بے شمار نمازی موجود تھے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

اپوزیشن کا جلسہ، شہباز شریف سمیت 58 ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر شہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز اجازت نہ ملنے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ کیا گیا جس پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، روحیل اصغر، ڈاکٹر مزید پڑھیں

کوئٹہ، کوئلہ کی کا ن ،آپریشن مکمل مزدوروںکی لاشیں نکال لی گئی.

کوئٹہ: ڈیگاری میں کوئلہ کان میں آپریشن مکمل کرلیا گیا، آخری مزدورکی لاش کان سے نکال لی گئی. ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن کو مکمل کر لیا گیا ہے، بے ہوشی کی حالت میں نکالے جانے3 مزدوردم توڑ گئے. کان میں پھنسنے 8 مزدور آپریشن ہی کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے تھے، صرف مزید پڑھیں

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام 31 دستی بم،12فیوز اور 9گولے برآمد

بلوچستان کےعلاقے کوہلو میں لیویز اور حساس ادارے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ڈپٹی کمشنر کوہلو منور حسین نے بتایا کہ  ضلع کوہلو کے علاقے میوند میں پیر کو آپریشن کیا گیا،دہشت گرد اسلحہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بدامنی کے لئے استعمال کرنا چاہتے تھے تاہم بروقت کارروائی مزید پڑھیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکہ رحمانیہ مسجد کے اندر ہوا۔ تین افراد ہلاک اور25زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم کے ایک دھماکے میں کم ازکم تین افراد ہلاک اور25 زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ پشتون آباد کے علاقے میں رحمانیہ مسجد کے اندر ہوا۔  دھماکہ مسجد رحمانیہ کے اندر نماز جمعہ کے خطبے کے دوران ہوا۔ دھماکے کے باعث مسجد میں بھگڈر مچ گئی جبکہ مزید پڑھیں

ہزار گنجی فروٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا 17 افرا دجاں بحق 30 سے زائد زخمی

کوئٹہ : ہزار گنجی فروٹ مارکیٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور  30  سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں کوبولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ ہزارگنجی کی فروٹ مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں سولہ افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد مزید پڑھیں

رکارڈ توڑ چوری ایسا واقع کہیں سننے کو نہیں ملا ہوگااجتماعی واردات

کوئٹہ: چوروں نے مشرقی بائی پاس پر ایک ہی رات میں 83 دکانوں کا صفایا کردیا۔ اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس اور پشتون آباد میں چوری اور ڈکیتی کی اجتماعی وارداتوں نے پولیس کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ہے۔ اس واردات میں چوروں کے گروپ نے تقریباً 500 میٹر کےعلاقے میں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے کے خلاف مقدمہ

کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے بلال اچکزئی کے خلاف پولیس موبائل پر فائرنگ کےالزام میں دہشت گردی کی نو دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج کا واقعہ کا آئی جی پولیس بلوچستان محسن جاوید بٹ نے نوٹس لیا تھا جس کےبعد کیس کےتفتیشی اور پولیس تھانہ نیو سریاب کے اے ایس آئی لیاقت کو معطل مزید پڑھیں

ماحول دشمن درخت اگانے کی تیاریاں

فارسٹری اور ماحولیات کے ماہر اور مختلف بین الاقوامی تنظیموں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر غلام اکبر نے بتایا کہ یوکلپٹس کو صرف مخصوص حالات اور مخصوص مقامات ہی پر لگا کر اس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے، جس میں سیم زدہ علاقے، ایسے علاقے جہاں پر تودے گرنے کا بہت زیادہ مزید پڑھیں

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق چمڑےسےبنی تمام مصنوعات مہنگی کردی

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق چمڑےسےبنی تمام مصنوعات مہنگی کردی گئی ہیں اورسیلزٹیکس میں بھی اضافہ کردیاگیاہے۔ ایف بی آر نے ان مصنوعات پر سلزٹیکس کی شرح6فیصدسےبڑھاکر9فیصدکردی ہے۔اس کےعلاوہ لیڈیزبیگ،لیپ ٹاپ بیگ،ٹرالی بیگ بھی مہنگےکردیےگئےہیں۔ٹرنکس،سوٹ کیس،بریف کیس،ٹریولنگ بیگ بھی مہنگےکردیےگئےہیں۔ اس کےعلاوہ ہینڈبیگ،شاپنگ بیگ،والٹ،پرس،اسپورٹس بیگزپربھی ٹیکس میں اضافہ کردیاگیاہے۔چمڑےاورربڑکےجوتے،درآمدی اسٹیل مصنوعات مزید پڑھیں