پاکستان میں فیس بک پر مکمل پابندی لگانے کیلئے قانونی چارا جوئی کا آغاز

کوئٹہ (این پی پی) معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ بھارتی لابی کے ہاتھوں یرغمال ‘ پاکستانیوں کیخلاف غیر قانونی اقدامات ‘فیس بک انتظامیہ کی پاکستانی اداروں اور صارفین کیخلاف ہندوستانی لابی کے دبائو میں غیر قانونی اقدامات ‘ پاکستانی صارفین کے اکائونٹس اور پیجز بلاک کرنے پر قانونی چارا جوئی کا آغاز کردیا

کوئٹہ، ہرنائی اور گردونواح کے پہاڑی سلسلوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی

کوئٹہ ; اسلام آباد(این پی پی) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب ہرنائی و گردونواح اور پہاڑی سلسلوں میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ہرنائی، ضلع ژوب،کوہلو اور شیرانی میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر بھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی،

چمن عید گاہ چوک میں پولیس پر خود کش حملہ ضلعی پولیس افسر ساجد مہمند سمیت دو اہلکار شہید بیس زخمی

چمن(این پی پی )عید گاہ چوک میں پولیس پر خودکش حملے میں ضلعی پولیس افسر سمیت دو اہلکار شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔پیر کو چمن کے مصروف بازار عیدگاہ چوک میں دھماکہ ہوا جس میں ڈی پی او چمن ساجد مہمند جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر کاشف نے بتایا کہ حملہ مزید پڑھیں

متحدہوکر دہشت گردی کی لعنت کوختم کیاجاسکتاہے ،اقبال ظفر جھگڑا

پارا چنار (این پی پی )گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ متحدہوکر دہشت گردی کی لعنت کوختم کیاجاسکتاہے ۔ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے اور موجودہ حکومت اس ضمن میں تمام ترممکنہ سہولیات بروئے کار لارہی ہے۔ گورنرنے کہاکہ پاراچنارواقعے میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایاجائیگا۔وہ منگل مزید پڑھیں

کوئٹہ ‘ آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب گاڑی میں دھماکہ’ پولیس اہلکاروں سمیت11افراد جاںبحق’ 10سے زائدزخمی

کوئٹہ(این پی پی )کوئٹہ میں گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت11افراد جاں بحق جبکہ خاتون اور بچی سمیت10زخمی ہوگئے دھماکے سے 2گاڑیوں اورایک رکشے مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب گاڑی میں دھماکہ خیز مواد زوردار دھماکے سے پھٹنے مزید پڑھیں

فیصل ایدھی نے ٹوکیومیںطویل عرصے سے ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے سماجی اورفلاحی سرگرمیوںکے اعتراف میں22واںنکے ایشین ایوارڈ حاصل کرلیا

پشاور(این پی پی )ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے ٹوکیو(جاپان )میںطویل عرصے سے ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے سماجی اورفلاحی سرگرمیوںکے اعتراف میں22واںنکے ایشین ایوارڈ(Nikkei Asian Award)وصول کرلیا۔اس موقع پرخطے کی ترقی اور اہم کرداراداکرنے پرمختلف افراداورگروپس میںنی کی ایشین ایوارڈزتقسیم کئے گئے۔تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل مزید پڑھیں

گوادر کے شہر اوڑماڑہ میں میونسپل کمیٹی کی حجاموں کو داڑھیوں کے ڈیزائن نہ بنانے کی ہدایت

گوادر/اسلام آباد(این پی پی ) گوادر کے شہر اوڑماڑہ میں میونسپل کمیٹی نے حجاموں کو داڑھیوں کے ڈیزائن نہ بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داڑھی میں اسلامی کٹ بنایا جائے۔میونسپل اوڑماڑہ کے چیئرمین عامر اقبال نے بی بی سی کو بتایا کہ ماہِ رمضان میں شہر میں اشیائے خورد و نوش کے مزید پڑھیں

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کاشیڈول

کوئٹہ ( این پی پی )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںکی ضروری مرمت و دیکھ بھال کے کاموں کے لئے 26مئی کومری آبادگرڈکے سٹی اورنیو ایم ای ایس(MES)جبکہ سٹی گرڈکے کینٹ ،بروری اوراولڈایم ای ایس (MES) فیڈروں سے دوپہر2بجے سے شام 5بجے تک بجلی بندہوگی ۔اسی طرح 27مئی کوانڈسٹریل گرڈکے مزید پڑھیں

مودی پاکستان کو غیر مستحکم کر نے کی کوسازشیں کررہا ہے عالمی عدالت انصاف سے ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی عمران خان

کوئٹہ(این پی پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف سے ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی مودی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کر رہا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ بھارتی وزیراعظم مزید پڑھیں

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کاشیڈول

کوئٹہ(این پی پی )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت کے سلسلے میں جبکہ18 مئی کو سٹی گرڈ کے جناح روڈ فیڈر دن 1 بجے شام 4 بجے تک، انڈسٹریل گرڈ کے سٹلائٹ ٹائون ایکسپریس فیڈر دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک،سریاب گرڈ کے انڈسٹریل فیڈر سہ پہر 3 بجے مزید پڑھیں