جمعیت نے ہمیشہ ملازمین کے مفادات کا دفاع اور مظلوم قوتوں کے حقوق کیلئے بھر پور جدوجہدکی ہے، مولانا امیر زمان

لورالائی (این پی پی) جے یو ائی ایف کے صوبائی نائب امیر رکن ْ قومی اسمبلی مولانا امیر زمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت نے ہمیشہ ملازمین کے مفادات کا دفاع اور مظلوم قوتوں کے حقوق کیلئے بھر پور جدوجہدکی ہے انہوں نے کہا کہ پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں محکمہ ریونیو کے نظام کو کمپیوٹرائز کیا جا رہا ہے، شیخ جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ ( این پی پی )پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیر ریونیو اور ٹرانسپورٹ شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں محکمہ ریونیو کے نظام کو ہمارے اصلاحاتی پروگرام کے تحت کمپیوٹرائز کیا جا رہا ہے اس مقصد کے لئے لائحہ عمل او رمنصوبہ بندی کی گئی ہے مزید پڑھیں

مردم شماری کے حوالے سے عوام ٹیموں کیساتھ مکمل تعاون کریں، بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل وڈھ

وڈھ (این پی پی ) بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل وڈھ کے صدر مجاہد عمرانی ،سینئر نائب صدر جبار حیدر مینگل ،جنرل سیکرٹری عبدالرب بلوچ، حاجی لیاقت علی مینگل ،عبدالوحید مینگل،حسن خان لانگو،محمد رفیق گرگناڑی نے کہا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے عوام ٹیموں کیساتھ مکمل تعاون کریں گھر گھرمہم میں ٹیموں کو لیکر مزید پڑھیں

باجوڑایجنسی میںتین روزہ انسداد پولیو مہم 17اپریل سے شروع ہوگی،تمام انتظامات مکمل

باجوڑایجنسی (این پی پی ) باجوڑایجنسی میںتین روزہ انسداد پولیو مہم 17اپریل سے شروع ہوگی۔ او پی وی پولیو مہم کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کی گئی ہیں ۔ باجوڑایجنسی میں پولیو کے خلاف تین روزہ قومی مہم کے دوران پانچ سال کے عمر کے دو لاکھ ستائس ہزار(227000) بچوںکو پولیو سے بچاو کے قطرے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پانی کی عدم فراہمی پر انوکھا احتجاج

کوئٹہ (این پی پی) کوئٹہ میں بھی پانی کا بحران سر اٹھانے لگا۔ سرکی کلاں کے علاقے میں لوگوں نے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف لوٹے گلے میں ڈال کر انوکھا احتجاج کیا ۔ اس موقع پر مظاہرین نے شدید گرمی کے موسم میں پانی کی عدم دستیابی پر واسا کے خلاف شدید نعرے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں پرامن تعلیمی ماحول یقینی بنانے اور سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،محمد خان اچکزئی

کوئٹہ ( این پی پی )گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے تعلیمی اداروں میں پرامن تعلیمی ماحول کویقینی بنانے اور طلباء وطالبات کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ اس ضمن میں ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات مزید پڑھیں

کوئٹہ، آصف زرداری (آج) میر چنگیز خان جمالی کی دعوت پر کشمیر کو ٹ کا دورہ کرینگے

کوئٹہ ( این پی پی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابقہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی کی دعوت پر پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی صدر سابقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری (آج) جمعہ کو ضلع جعفر آباد کی تحصیل جھٹ پٹ کے علاقے کشمیر کو ٹ کا دورہ مزید پڑھیں

گوادر کے عوام محمد نوا زشریف کے ہاتھ مضبوط کریں’مایوسی کبھی نہیں ملے گی عبد القادر بلوچ

گوادر (این پی پی )وفاقی وزیربرائے ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر کے عوام محمد نوا زشریف کے ہاتھ مضبوط کریں’مایوسی کبھی نہیں ملے گی ۔جمعرات کو وفاقی وزیربرائے ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کیس کا جو بھی فیصلہ ہوگا سب کے سامنے آئیگاپتہ نہیں میڈیا پر کیا کچھ چل جاتا ہے، ہم دیکھتے رہتے ہیں وزیر اعظم

گوادر(این پی پی ) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاناما کیس عدالت میں ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جاسکتا کیس کا جو بھی فیصلہ ہوگا سب کے سامنے آئیگا ۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے گوادار میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کی اور اس موقع مزید پڑھیں

آج بلوچی کلچر ڈے

کوئٹہ (این پی پی) صوبہ بولان میں آج بلوچی کلچر ڈے منایا جارہا ہے۔ بلوچی خواتین بغیر کشیدہ کاری کے کپڑے زیب تن نہیں کرتیں، بلوچی کشیدہ کاری کا ملک بھر خصوصاً کراچی میں خوب کام ہوتا ہے اور بلوچی خواتین کاریگروں سے اپنے روایتی جوڑوں پر کڑھاءی کرواتی ہیں۔ بلوچی چپلوں کی بھی الگ مزید پڑھیں