سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشروں میں کمی

کوئٹہ ( این پی پی ) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے بیان میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشروں میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے محکمہ سوئی سدرن گیس کے اس اقدام کو عوام دشمنی پر مبنی اقدام قرار دیا بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان سیکرٹریٹ میں شکایت سیل کا افتتاح کردیا گیا

کوئٹہ ( ا ین پی پی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان صوبائی سیکرٹریٹ میں شکایت سیل کا افتتاح بدھ کے روز اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے کیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستا ن کے مشیر حاجی محمد خان لہڑی, مسلم لیگ مزید پڑھیں

کوئٹہ بم دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

کوئٹہ(این پی پی )صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم شر پسندوں نے مغربی بائی پاس کے علاقے میں فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کی گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

صدر مملکت ممنون حسین ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(این پی پی )صدر مملکت ممنون حسین منگل کو ایک روزہ دورے پر خصوصی طیارے میں کوئٹہ پہنچے ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ، صوبائی وزیر زراعت سردار اسلم بزنجو،صوبائی وزیرایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی ، صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارت مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ،سی پیک کی بروقت تکمیل خطے کو ترقی کے نئے دور میں داخل کریگی ، آرمی چیف

کوئٹہ (این پی پی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے،سی پیک کی بروقت تکمیل خطے کو ترقی کے نئے دور میں داخل کرے گی،بلوچ عوام ملک دشمن عناصر کو مسترد کرچکے ہیں،ناسمجھی میں دشمن کے بہکاوے میں آنیوالے بھائیوں کیلئے ہمارے دروازے مزید پڑھیں

بلوچستان کو ترقی کے لحاظ سے ہمیشہ نظر انداز کیاگیا ہے ،عبدالغفور حیدری

کوئٹہ( این پی پی )سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرداروں نوابوں اور قوم پرستوں کی حکومتی رہی ہے مگر بلوچستان کو ترقی کے لحاظ سے ہمیشہ نظر انداز کیاگیا ہے جمعیت علماء اسلام میں جس رفتار سے بلوچستان کے مزید پڑھیں

معاشرہ بے امنی اور دہشت گردی جیسے سنگین مسائل سے دوچار ہے ،گورنر بلوچستان

کوئٹہ ( این پی پی ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آج ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر معاشی ناہمواری، کم شرح خواندگی، بے امنی اور دہشت گردی جیسے سنگین مسائل سے دوچار ہے تاہم ان تمام مسائل ومشکلات پر قابو پانے کی ہم بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ موجودہ حکومت کے عوام مزید پڑھیں

نواب اکبر بگٹی قتل کیس، مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ جاری،سابق صدر کے پیش ہونے کی گارنٹی دیں ، سیکیورٹی کا لکھ کر دیدیتے ہیں: عدالت

کوئٹہ (این پی پی ) نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ہیں۔ پرویز مشرف کے وکیل کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کا کہے جانے پر جج نے کہا کہ آپ ملزم کی پیشی کی گارنٹی دیدیں تو ہم سیکیورٹی کا لکھ کر دیدتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی بلوچستان کے آرگنائزر عطاللہ کرد کے والد کے انتقال پر تعزیت کرنے کوئٹہ پہنچ گئے

کراچی : پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی بلوچستان کے آرگنائزر عطاللہ کرد کے والد کے انتقال پر تعزیت کرنے کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں سے وہ عطاللہ کرد کی رہائش گاہ کی جانب روانہ ہوئے ،سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے آرگنائزر بلوچستان اور ان مزید پڑھیں