رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگر مچھ اور سانپ پالنا مہنگا پڑگیا

اداکارہ رابی پیر زادہ کو جنگلی حیات رکھنے اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنا مہنگا پڑ گیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق سوشل میڈیا پر رابی پیرزادہ کی اژدھوں، سانپوں اور مگر مچھ کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہوئی جس پر کارروائی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس مزید پڑھیں

مبشر لقمان کا ماڈلز پر چوری کا الزام،جہاز میں بیٹھنے کی پیشکش

مبشر لقمان نے خود ہمیں اپنے جہاز میں بیٹھنے کی پیشکش کی اور اب جب ویڈیوز سامنے آگئیں تو وہ انہیں ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مشہور اینکر مبشر لقمان نے سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والی 2 خواتین پر جہاز میں سے سامان چرانے کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطوں کی ایپ ٹک مزید پڑھیں

سینئر اداکار عابد علی کی بحریہ ٹائون قبرستان میں تدفین

کراچی (این پی پی)گزشتہ روز انتقال کرجانے والے سینئر اور وراسٹائل اداکار عابد علی کی نماز جنازہ جمعہ کو بحریہ ٹائون کی مسجد عاشق میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر اُن کا دیدار کرنے کے لیے اُن کی بیٹیاں بھی موجود تھیں۔ عابد علی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ بحریہ ٹائون کے قبرستان میں مزید پڑھیں

بھارتی بولر شامی کو لینے کے دینے پڑ گئے، وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی (این پی پی) بھارتی بولر محمد شامی کو لینے کے دینے پڑ گئے، اہلیہ کی جانب سے تشدد کا الزام مہنگا پڑگیا، وارنٹ گرفتاری جاری، کولکتہ کی علی پور عدالت نے محمد شامی اور ان کے بھائی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے الزام عائد کیا ہے کہ مزید پڑھیں

عامر خان کا غبارہ پھاڑ کر پیدا ہونے والے بچے کی جنس کا اعلان کر دیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور اہلیہ فریال مخدوم کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کا اعلان دونوں نے ایک دلچسپ ویڈیو کے ساتھ انٹرنیٹ پر کیا۔ View this post on Instagram **GENDER REVEAL** We’re having Baby no. 3 💗💙💗💙 what will it be?! 👶🏻👧🏽 Big shout out to @luxe.balloon.co #genderreveal مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی نے نیمل خاور سے شادی کی تصدیق کردی

اداکار حمزہ علی عباسی نے اداکارہ نیمل خاور سے شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ حمزہ علی عباسی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر زیر گردش تھا جس کے بعد ادکار نے خود ہی ٹوئٹ کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ اداکار کے مطابق نیمل خاور سے نکاح کی سادہ تقریب 25 اگست مزید پڑھیں

لکس اسٹائل ایوارڈ 2019،فیروز خان اور اقرا عزیز بہترین اداکار

لکس اسٹائل ایوارڈز 2019 میں ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کے لیے فیروز خان کو بہترین اداکار اور اقراء عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں ٹی وی، فلم، میوزک اور شوبز کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 میں ٹی وی مزید پڑھیں

انہیں بوائے فرینڈ نے نوجوانی میں دھوکا دیا ، پرینیتی چوپڑا کا اعتراف

آنے والی رومانٹک فلم ’جبری جوڑیاں‘ میں رومانٹک انداز میں دکھائی دینے والی پرینیتی چوپڑا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ انہیں بوائے فرینڈ نے نوجوانی میں دھوکا دیا تھا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اداکارہ نے اپنے رومانوی تعلقات پر کھل کر بات کی ہے، اس سے قبل ان کے تعلقات سے متعلق مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر کی اہلیہ کا شوہر پر تشدد کرنے اور دھوکہ دینے کا الزام

REPORT پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر پر تشدد کرنے کا الزام لگادیا۔ فاطمہ سہیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر پر مار پیٹ کرنے اور شادی شدہ ہونے کے باوجود کسی اور سے افیئر چلانے کا الزام عائد کیا۔ مزید پڑھیں

عیدالاضحی پر ریلیز ہونے والی فلمیں، شائقین ریلیز کے منتظر

WATCH TRAILERS عیدالاضحٰی میں ابھی اگرچہ کم سے کم ایک ماہ باقی ہے، تاہم پاکستان کی فلم انڈسٹری ابھی سے ہی عید کی تیاریوں میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔ پاکستان میں ہر عید پر تقریبا تین سے چار فلمیں ریلیز ہوتی ہیں اور یہ سلسلہ گزشتہ چند سال سے چلتا آر ہا ہے اور آنے مزید پڑھیں