کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے کے خلاف مقدمہ

کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے بلال اچکزئی کے خلاف پولیس موبائل پر فائرنگ کےالزام میں دہشت گردی کی نو دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج کا واقعہ کا آئی جی پولیس بلوچستان محسن جاوید بٹ نے نوٹس لیا تھا

جس کےبعد کیس کےتفتیشی اور پولیس تھانہ نیو سریاب کے اے ایس آئی لیاقت کو معطل کر دیا گیا ، لیاقت علی سے مزید جواب بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں