عیدالاضحی پر ریلیز ہونے والی فلمیں، شائقین ریلیز کے منتظر

WATCH TRAILERS

عیدالاضحٰی میں ابھی اگرچہ کم سے کم ایک ماہ باقی ہے، تاہم پاکستان کی فلم انڈسٹری ابھی سے ہی عید کی تیاریوں میں مصروف دکھائی

دیتی ہے۔

پاکستان میں ہر عید پر تقریبا تین سے چار فلمیں ریلیز ہوتی ہیں اور یہ سلسلہ گزشتہ چند سال سے چلتا آر ہا ہے اور آنے والی عید پر بھی

پاکستانی شائقین کم سے کم تین نئی پاکستانی فلموں کو سینماؤں میں دیکھ سکیں گے۔

آنے والی عید پر میگا کاسٹ اور میگا بجٹ فلمیں ’پرے ہٹ لو، سپر اسٹار اور ہیر مان‘ جا ریلیز کی جائیں گی، علاوہ ازیں ممکنہ طور پر

کوئی اور فلم بھی سامنے آ سکتی ہے۔

تینوں فلمیں مصالحہ، ایکشن اور کامیڈی فلمیں ہیں جن کے ٹریلرز نے شائقین کے انتظار کو مزید بڑھا دیا ہے۔

جہاں عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلموں کے لیے عام شائقین منتظر ہیں، وہیں شوبز شخصیات بھی عید اور فلموں کی ریلیز کی منتظر

ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں