خوش خبری، انضمام الحق کا سلیکشن کمیٹی چھوڑنے کا اعلان، معذر ت بھی کر لی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق نے اپنے عہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا، جبکہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے عالمی کپ میں دیگر کھلاڑیوں کو موقع نہ دینے پر معذرت بھی کرلی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق … Continue reading خوش خبری، انضمام الحق کا سلیکشن کمیٹی چھوڑنے کا اعلان، معذر ت بھی کر لی