حکومت نے پیٹرول 6روپے اور ڈیزل 6 روپے مہنگا کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔

حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں