وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کشمیرکی موجودہ صورتحال قوم کےسامنےرکھیں گے، وزیراعظم ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزی پربھی بات کریں گے۔

سلامتی کونسل کےفیصلوں کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کریں گے، وزیراعظم ایل اوسی پر بھارتی اشتعال انگیزی پربھی بات کریں گے،وزیراعظم کشمیر کی موجودہ صورتحال قوم کے سامنے رکھیں گے۔ سلامتی کونسل کے

فیصلوں کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کریں گے، سلامتی کونسل کے فیصلوں کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کریں، وزیراعظم ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزی پر بھی بات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں