عامر خان کا غبارہ پھاڑ کر پیدا ہونے والے بچے کی جنس کا اعلان کر دیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور اہلیہ فریال مخدوم کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کا اعلان دونوں نے ایک دلچسپ ویڈیو کے ساتھ انٹرنیٹ پر کیا۔


واضح رہے کہ بچے کی جنس کا اعلان کرنے کا یہ انداز کئی عرصے سوشل میڈیا پر سامنے آرہا ہے جہاں لوگ اس قسم کے دلچسپ کھیلوں کے ساتھ اپنے ہونے والے بچے کی جنس کا اعلان دوستوں کے درمیان کرتے ہیں۔

عامر اور فریال مخدوم نے بھی سوشل میڈیا کا یہ وائرل ٹرینڈ اپناتے ہوئے غبارہ پھاڑ کر بتایا کہ ان کے ہاں جلد بیٹے کی پیدائش متوقع ہے۔


اپنا تبصرہ بھیجیں