قومی ٹیم تجربات کی بھینٹ چڑھ کر آٹھویں نمبر کی ٹیم سے سیریز ہارگئی

لاہور (این پی پی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آٹھویں درجے پر فائز سری لنکا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے دی ہے۔ یہ بڑا شرم ناک مقام ہے۔ تجربات کی بھینٹ چڑھا کے رکھ دیا گیا ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل جیسے کھلاڑیوں کو دوسری بار موقع ملا اور اس بار بھی اُنہوں نے پہلے مقابلے سے ہٹ کر کھیل پیش نہیں کیا، بلکہ پہلے میچ کی طرح دوسرے مقابلے میں بھی ٹیم کو دبائو میں چھوڑ کر پویلین لوٹ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں