حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی، ڈاکٹرز کا کوئٹہ میں‌ دھرنا، پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی/ کوئٹہ: کراچی اور کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج و دھرنا، کوئٹہ میں پولیس کا مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج، درجنوں گرفتار۔ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس کا گھیراؤ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کی ذمے داری عوام پر ڈال دی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ لوگوں کی لاپروائی کے باعث کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کورونا کی روک تھام کے لیے لوکل اور انٹرنیشنل لیول آرڈر دیے مزید پڑھیں

کوئٹہ: ایک ہی مدرسے میں 2 دفعہ نماز کے دوران دھماکہ، 7افراد جاں بحق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران ہوا، جب مسجد میں بے شمار نمازی موجود تھے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

شہادتیں امن کی راہ میں دی گئی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا پاک افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئی ، دشمن قوتیں بلوچستان میں عدم استحکام کی کوشش کررہی ہیں، انشااللہ دشمن کےعزائم ناکام بنادیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل مزید پڑھیں

بی این پی مینگل نے اپوزیشن اتحاد کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

حکمران اتحاد بالاخر ٹوٹ ہی گیا،بی این پی مینگل نے اپوزیشن اتحاد کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، شہبازشریف سے ملاقات کے بعد دھماکہ خیز اعلان اسلام آباد (ایں پی پی) بی این پی مینگل نے کہا ہے کہ اگر چھ نکات پر اپوزیشن ہمارا ساتھ دے تو ہم بھی ساتھ دینگے . ذرائع کے مزید پڑھیں

بس پر سفر کرنا مطلب جان سے ہاتھ دھونا14 ا فراد کو بس سے اتار کر قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے مسافر بس کو روکا اور کچھ لوگوں کو شناخت کیا اور انہیں دور لے جا کر ہاتھ پاؤں باندھنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اورماڑہ کے اسپتال میں منتقل کردی گئیں۔ سیکورٹی مزید پڑھیں

پاک فوج کے مطابق 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے تحت صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں سیکیورٹی مزید پڑھیں