وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے جہاں وہ سعودی قیادت کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں مزید پڑھیں

سعودی عرب کی آئل فیلڈز پر حملہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی دو بڑی فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں دونوں آئل فیلڈز میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی تیل تنصیبات پر حملے مزید پڑھیں

پاکستانی حاجیوں کی واپسی کل سے شروع ہوگی

حجاج کرام کو واپس لانے کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا حج آپریشن کل (ہفتہ 17 اگست) سے شروع ہوگا۔ ڈی جی حج کہتے ہیں کہ حج آپریشن مجموعی طور پر بہترین رہا، انفرادی شکایات کو فوری طور پر حل کیا گیا۔ پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ کل (17 اگست) سے شروع ہوگا، مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین شیخ محمد بن حسن آل الشیخ خطبہ حج دیں گے

ریاض : ممتاز عالم دین، علماء کونسل کے رکن اور خادم الحرمین الشریفین آڈیٹوریم برائے حدیث کے چیئرمین شیخ محمد بن حسن آل الشیخ خطبہ حج دیں گے، خطبۂ حج کی ذمہ داری سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے خواتین کو اکیلے بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی

ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جاری شاہی حکم نامے میں خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر سفر کی اجازت دینے کا اعلان کیا گیا۔ شاہی حکم نامے میں 21 مزید پڑھیں

پاک فوج سعودی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، جنرل قمر باجوہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر شعبے میں سعودی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی دفاعی تعاون موجود ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی شہزادہ ترکی بن عبداللہ بن ال شبانہ سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کو آج سے تیل کی فراہمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کو آج سے مؤخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی سفارتخانے کے مطابق پاکستان کو آج سے ماہانہ 275 ملین ڈالر کا تیل فراہم کیا جائے گا اور سعودی عرب 3 سال تک پاکستان کو 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا۔ سفارتخانے مزید پڑھیں

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو رہ پاکستان کامیابی ، واپس روانہ

اسلام آباد : امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورہ پاکستان کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے، روانگی سے قبل امیر قطر نے پاکستانی ساختہ جے ایف 17 تھنڈرطیارے کا معائنہ بھی کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے برادر اسلامی ملک قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو مزید پڑھیں

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی آج پاکستان پہنچیں گے ،اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجا دیا

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران دونوں ممالک کے مابین مفاہمت کی یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ امیر قطر کی آمد پر ریڈ زون سیل جب کہ میٹرو اور ہائیکنگ ٹریلز دو روز کیلئے بند رہیں گے۔حکومت پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

برطانیہ کے بعدامریکی سینیٹ نے بھی سعودی عرب کو اسلحہ بیچنے کی مخالفت کر دی

امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی قراردار کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے جو کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ جمعرات کو ایک غیر معمولی دو فریقی ایکٹ کے تحت ریپبلیکن پارٹی کی زیرِ قیادت سینیٹ نے اسلحے کی فروخت مزید پڑھیں