نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں بم ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا

نوشہرہ کےعلاقے اضاخیل میں بم ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نوشہرہ کےعلاقے اضاخیل میں بم ڈسپوزل یونٹ کا اہلکار بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسی دوران بم پھٹ گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے کرپشن ثابت ہونے پر 2ججوں کو برطرف کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت ہونے پر ماتحت عدالتوں کے 2 ججوں کو برطرف کردیا۔پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سول جج طیب علی اور ایڈیشنل سیشن جج ناصر کمال کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات موصول ہوئیں تھی۔ ہائیکورٹ نے ان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

خیبرپختونخوا کے نئے مالی سال کا بجٹ تیار کرلیا گیا آٹھ سو ارب سے زائد لاگت کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، ترقیاتی کاموں کے لیے سو سو نو ارب روپے مختص کئے جائیں گے ۔ خیبر پختونخوا کے نئے مالی سال کا 800 ارب روپے سے زائد کا بجٹ تیار کرلیا گیا ہے مزید پڑھیں

فائرنگ کے بعد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد ایوب زخمی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد ایوب اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ایس پی کینٹ وسیم ریاض کے مطابق حیات آباد فیز 5 میں نامعلوم افراد نے پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ایوب کی گاڑی کو روک کر چاروں طرف سے فائرنگ مزید پڑھیں

ماحول دشمن درخت اگانے کی تیاریاں

فارسٹری اور ماحولیات کے ماہر اور مختلف بین الاقوامی تنظیموں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر غلام اکبر نے بتایا کہ یوکلپٹس کو صرف مخصوص حالات اور مخصوص مقامات ہی پر لگا کر اس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے، جس میں سیم زدہ علاقے، ایسے علاقے جہاں پر تودے گرنے کا بہت زیادہ مزید پڑھیں

پشاور میں کچرا پھیکنے والوں کا چالان ہوگا

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے جی ٹی روڈ اور جمرودروڈ پر کچرا جبکہ ملحقہ نالیوں میں گندگی پھینکنے اور پانی ضائع کرنے والوں کا چالان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایس ایس پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر خانزیب خان کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مزید پڑھیں