پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(این پی پی) آئندہ ایام میں پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ پی ایس او کی جانب سے کی گئی سستی درآمدات کی وجہ سے اگر آئل ریفائنریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار گھٹا دی تو ان مصنوعات کی قلت ہوسکتی ہے۔ آئل ریفائنریوں نے حکومت کو آگاہ کردیا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 8 فیصد مقرر کردی

کراچی(این پی پی) اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا، جس کے مطابق شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کم کرکے مزید پڑھیں

بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہوں گی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (این پی پی)  انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو پاکستان بزنس کونسل نے کورونا سے متاثرہ قومی معیشت کے لیے اضافی بوجھ قرار دے دیا۔پاکستان بزنس کونسل کا آئی ایم ایف مزید پڑھیں

ڈالر سستا، روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (این پی پی) ڈالر کی قیمت 3.38 روپے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی اور آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں جس مزید پڑھیں

شرح سود میں کمی کے ثمرات، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (این پی پی) شرح سود میں دو فیصد کمی اور آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی جس کے باعث ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی رہی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف

اسلام آباد(این پی پی) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ،جس میں پاکستانی معیشت کے لیے خطرناک صورت حال کی نشان دہی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 فیصد رہے گی، اس وجہ مزید پڑھیں

پائیدار ملکی ترقی کے لیے اصلاحات درکار ہوں گی، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (این پی پی) مرکزی بینک نے دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جاری کھاتوں کا خسارہ 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ معیشت کو دستاویزی بنانے کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق درآمدی بل میں کمی کے باعث جاری کھاتوں میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی: رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، مسلسل چوتھے روز بڑھوتری نظر آئی، 100 انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 31 ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہو گئی۔ سرمایہ کاروں کو 130 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔انڈیکس کا آغاز مزید پڑھیں

سعودی عرب کی آئل فیلڈز پر حملہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی دو بڑی فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں دونوں آئل فیلڈز میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی تیل تنصیبات پر حملے مزید پڑھیں

پاکستان میں دہری شہریت کے حامل مرد و خواتین اورسرکاری افسران

جس ملک کے 22 ہزار سے زیادہ کلیدی عہدوں پر بر اجمان ا فسران نے امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہو جنکا مستقبل پاکستان نہیں ہے وہ دوران ملامت ملکی مفادات کے ساتھ کیا حشر کرتے ہونگے ۔۔۔۔۔؟؟؟ ملاحظہ فرمائیے سپریم کورٹ مین پیش کی گئی فہرست۔۔۔۔۔ پاکستان میں دہری شہریت مزید پڑھیں