دفتر خارجہ میں متنازع ویڈیو: حریم شاہ نے معافی مانگ لی

(ٰاین پی پی ) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وزیر خارجہ کے دفتر میں بنائی گئی متنازع ویڈیو پر معذرت کر لی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی گئی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بالی وڈ گانے کے بیک گراؤنڈ کے ساتھ وائرل ہوئی تھی جس پر سوالات مزید پڑھیں

جتنی بلیک میلنگ کرلیں، جب تک زندہ ہوں، این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم

اسلام آباد(این پی پی) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ بلیک میلنگ کا کوئی بھی طریقہ اپنا لیں لیکن جب تک وہ زندہ ہیں این آر او نہیں ملے گا۔ بابا گورونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

آزادی مارچ کو ڈی چوک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این پی پی) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ پرویزخٹک کو دو‌ٹوک الفاظ میں کہا ہے مارچ کوڈی چوک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے،عدالتی فیصلوں سےانحراف نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ پرویزخٹک نے وزیراعظم عمران خان کو اپوزیشن سے مذاکرات سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی دفترخارجہ کی عمارت میں داخلے کی ویڈیو پراعلیٰ حکام کا نوٹس

اسلام آباد(این پی پی) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں ویڈیو بنانے پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لے کر تحقیقات شروع کردیں۔ ٹاک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دفتر خارجہ کے میٹنگ روم میں بنائی جانے والی ویڈیو پر تنازع اٹھ کھڑ ا ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے مثبت اثرات آنا شروع

اسلام آباد (این پی پی) وزیراعظم عمران خان کےدورہ امریکاکےمثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ، امریکا سے سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے ،جو پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں 100 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کےدورہ امریکاکےمثبت اثرات آنا شروع ہوگئے اور وزیراعظم مزید پڑھیں

آرمی چیف سے فضل الرحمان کی ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (این پی پی)جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس بات کا انکشاف بدھ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر کی جانب سے کیا گیا۔ مذکورہ اینکر مزید پڑھیں

لڑکی کے بھائی نے دونوں کو موقع پر کر قتل کردیا، تفشیش جاری

اسلام آباد (این پی پی ) تھانہ آئی نائن اسلام آباد کی حدود فیض آباد آئی ۱یٹ میں پشاور کی رہائشی خاتون اپنے آشنا کے ساتھ قتل، ابتدائی تفشیش کیمطابق لڑکی پہلے سے شادی شدہ تھی اور اپنے آشنا کیساتھ فیض آباد کے مقام پر آئی جہاں لڑکی کے بھائی نے دونوں کو موقع پا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پری فیبریکیٹڈ ہاسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ مستحق عوام کو سستے داموں گھروں کی فراہمی کا بہترین منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد اپنے دورے کے دوران پاکستان کے مختلف محکموں کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول وفد کا بنیادی کام مختلف محکموں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔ واضح رہےکہ پاکستان مزید پڑھیں

جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز مین اعتراف جرم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز مین اعتراف جرم کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے حکم پر قائم مقام رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں