نواز شریف کیلئے آئندہ 48 گھنٹے تشویشناک قرار، ڈاکٹروں کی پریشانی بڑھنے لگی

لاہور: (این پی پی) پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے پلیٹ لیٹس کے لئے لگائے جانے والے انجکشنز اور سٹیرائیڈز مزید طبی مسائل کھڑے کرنے لگے، انجکشنز اور سٹیرائیڈز کی وجہ سے نواز شریف کے گردے متاثر ہو رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کے مزید پڑھیں

مریم نواز کیلئے بڑی مشکل ، نیب نے مخالفت کردی

لاہور(این پی پی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے چوہدری شوگر ملز کیس سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی اور کہا مریم ،نوازشریف ودیگرکیخلاف قانون کےمطابق تحقیقات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت مسترد

(این پی پی) کےمطابق کیپٹن (ر) صفدر کے وکلاء نے ان کی گرفتاری کے اگلے ہی روز ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت کی جانب سے 25 تاریخ کے نوٹس جاری کیے گئے تھے تاہم جج کی چھٹی کے باعث ضمانت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: مریم کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

لاہور(این پی پی) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست ضمانت پر قومی احتساب بیورو (نیب) سے 28 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران قومی احتساب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ٹیلی فون، نواز شریف کے علاج معالجے سے متعلق ضروری ہدایات دیں

لاہور(این پی پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ٹیلی فون کیا -وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو محمدنواز شریف کے علاج معالجے سے متعلق ضروری ہدایات دیں -وزیراعظم عمران خان نے محمد نوازشریف کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار مزید پڑھیں

نواز شریف کو28اکتوبرتک سروسزہسپتال میں زیر علاج رکھے جانے کاامکان

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کو28اکتوبرتک سروسزہسپتال میں زیر علاج رکھے جانے کاامکان ہے۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے نواز شریف کے علاج معالجہ پر معمور ڈاکٹرز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا ہے۔نواز شریف کے لئے تین شفٹوں میں 21ڈاکٹرز پر مشتمل ڈاکٹر زڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

لاہور: قومی ادارہ احتساب (نیب) کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا، بنگلے پر سرکاری اہلکار تعینات کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مفرور شدہ سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا لاہور میں واقع بنگلہ سرکاری تحویل میں لے لیا گیا، اسحٰق ڈار کا مزید پڑھیں

لاہور کچہری میں زیر حراست ملزم قتل، حملہ آور موقع پر گرفتار

لاہور کی ضلع کچہری میں زیر حراست ملزم کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔ مخالف فریق نے پولیس کے سامنے پیشی پر آئے ملزم کو گولی مارکر قتل کیا جبکہ حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور میں دیرینہ دشمنی کے باعث مخالف فریق نے پیشی پر لائے گئے مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر کے خلاف ایف آئی آر درج

پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے رواں ماہ 20 جولائی کو اپنے شوہر پر گھریلو تشدد اور شادی شدہ ہونے کے باوجود افیئرز چلانے کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد اب لاہور کے ڈیفنس پولیس اسٹیشن میں اداکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔  محسن مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانیوں کو یہ بھی بتاتے کہ ملک کو آئی ایم ایف کے سپرد کر دیا۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب پر شدید تنقید کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب! یہ بھی بتاتےآج ملک میں روٹی، کاروبار، صنعت، روزگار اور آواز سب بند ہے،امریکا میں پاکستانیوں کو یہ بھی بتاتے مزید پڑھیں