قلات میں درجہ حرارت منفی، بلوچستان کے دیگر شہروں میں سردی برقرار

قلات (این پی پی) بلوچستان کے شہروں میں سردی برقرار ہے، قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق قلات میں کم ازکم درجہ حرارت مفنی 2 ، کوئٹہ میں صفر ، بارکھان ، نوکنڈی ، خضدار اور پنجگور میں 8 ، دالبندین مزید پڑھیں

کرپٹ اشرافیہ ملک پر قابض ہے ،حکومت مردم شماری ضرور کروائے ،تحفظات ،خدشات کو دور کیاجائے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ ( این پی پی )جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام خوشحال پاکستان مہم کے اخرا جات بر داشت کر نے کے لئے چندہ مہم ایک سے پندرہ مارچ تک جاری رہے گی جس میں پورے ملک 50 کڑور روپے جمع کیے جائیں گے مزید پڑھیں

نوا زسے کہا تھا ہیرو بننے کا یہی وقت ہے سرفرازاحمد

کوئٹہ (این پی پی ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ نوازنے بہت مشکل کنڈیشن میں بولنگ کی جیت کا کریڈٹ محمدنوازکو دینا چاہیے۔ گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ نمی کی وجہ سے بال بہت گیلی تھی ۔نوا ز سے کہا کہ یہی ہیرو بننے کا وقت مزید پڑھیں

افغان مہاجرین 38 سال سے پاکستان میں پرامن اور سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں عبد القادر بلوچ

کوئٹہ(این پی پی ) وفاقی وزیر برائے سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین گزشتہ 38 سال سے پاکستان میں پرامن اور سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں راہا تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین گزشتہ 38سال سے مزید پڑھیں

کوئٹہ کے سریاب اوورہیڈ برج کے قریب میں بھی دھماکہ 2 پولیس اہلکار جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (این پی پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقعی سریاب اوور ہیڈ برج کے قریب دھماکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔ جبکہ ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھےرے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ مزید پڑھیں

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع سریاب اوور ہیڈ برج کے قریب دھماکہ

کوئٹہ (این پی پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقعی سریاب اوور ہیڈ برج کے قریب دھماکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔ جبکہ ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھےرے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک پولیس اہلکار شہید مزید پڑھیں

قطری شہزادے کے غیر قانونی شکارکے خلاف قانونی طریقے سے احتجاج کیا گیا،سینیٹر سردارفتح محمدحسنی

چاغی(این پی پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر سردارفتح محمدمحمدحسنی نے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ قطری شہزادے کے غیر قانونی شکارکے خلاف قانونی طریقے سے احتجاج کیا گیا،ایک وفاقی وزیر کے خلاف روڈبلاک ،احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس کیے گئے لیکن حکومت خواہ مخواہ میں مذکورہ وفاقی وزیر کی غندڈہ کہ مزید پڑھیں

حکمرانوںکے تما م دعوے اور نعرے کھوکھلے ثابت ہو ئے ہیں’یاسمین راشد

لاہور (این پی پی ) پاکستان تحریک انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بحران لیگ نے ملک وقوم کو بحرانوں میں دھکیل دیا ہے ، حکمرانوںکے تما م دعوے اور نعرے کھوکھلے ثابت ہو ئے ہیں، نواز حکومت بجلی اور گیس کا بحران حل کر نے میں بُری طرح مزید پڑھیں

وادی کوئٹہ میں شدید برف باری ،بارش کے باعث اتوار کو صوبائی دارالحکومت کا دوسرے صوبوں سے فضائی رابطہ منقطع رہا

کوئٹہ(این پی پی )وادی کوئٹہ میں شدید برف باری اور بارش کے باعث اتوار کے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کا دوسرے صوبوں سے فضائی رابطہ منقطع رہا جس کی وجہ سے مسافروں کو اور اہم شخصیات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کوئٹہ سے اندرون ملک جانے اور آنے والی تمام پروازیں منسوخ، ذرائع کے مزید پڑھیں

جو لوگ قومی دھارے میں شامل ہور ہے ہیں ان کی جان ومال کا تحفظ حکومت کا فرض ہے ، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ ( این پی پی ) صوبائی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنماء میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو لوگ قومی دھارے میں شامل ہور ہے ہیں ان کی جان ومال کا تحفظ کرنا حکومت کا فرض ہے جسے ہم بخوبی ادا کر ر ہے ہیں قومی دھارے میں شامل ہونے مزید پڑھیں