دوسرا ون ڈے: بھارت نے آسٹریلیا کو ہرادیا

راج کوٹ (این پی پی) سیریز کے پہلے میچ میں ناکامی کے بعد ہوم سیریز میں گھر کے شیر بھارت کو سیریز بچانے کا سخت چیلنج درپیش تھا، اُس نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو زیر کرکے سیریز ایک۔ ایک سے برابر کردی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ فاتح کا فیصلہ کرے گا۔ گھر مزید پڑھیں

انگلینڈ کی499 رنز 9 وکٹ پر اننگز ڈیکلیئر، جنوبی افریقا نے 2 وکٹیں گنواکر 60 رنز بنالیے

پورٹ ایلزبتھ (این پی پی) انگلینڈ نے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز 9 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بناکر اپنی پہلی اننگز ڈیکلیئر کردی، جواب میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک جنوبی افریقا نے 60 رنز جوڑے تھے اور اُس کے دو کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔ پوپ نے ناٹ آئوٹ 135 رنز مزید پڑھیں

حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور (این پی پی)رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ محمد حفیظ کے کیریئر کا آخری ایونٹ ثابت ہوگا، بشرطیکہ اس عالمی کپ میں وہ قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں۔ گزشتہ روز بنگلادیش کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں اُن کو شامل کیا گیا تھا، اس کے اگلے روز اُنہوں نے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

بنگلادیش سے سیریز، میدان سجنے والا ہے

لاہور (این پی پی) بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے مختصر دورے پر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے آرہی ہے۔ یہ تینوں مقابلے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوں گے۔ سیریز کا آغاز 24 جنوری 2020 سے ہوگا،باقی دو مقابلے 25 اور 27 جنوری کو ہوں گے۔ پاکستان اس سے قبل اپنی آخری دو مزید پڑھیں

بنگلادیش سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ،قومی ٹیم کا اعلان،ملک اور حفیظ کی واپسی

لاہور(این پی پی) بنگلادیش کو پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنی تھی، تاہم اُس نے آنے سے انکار کردیا، کافی لے دے کے بعد معاملہ ٹی ٹوئنٹی سیریز پر طے پایا۔ اب بنگلادیش کی ٹیم پاکستان آرہی ہے ، ان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں شعیب مزید پڑھیں

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ منعقدہ بھارت میں پاکستان شرکت کرے گا

لاہور (این پی پی) بھارت ہمیشہ ہی پاکستان سے خراب تعلقات کے بیچ کھیل کو لایا ہے، وہ پاکستان میں ہونے والے ایونٹس میں شرکت سے اسی لیے گریزاں رہتا ہے، وہ کھیل میں سیاست کے دخل کی عادت بدمیں مبتلا ہے، تاہم پاکستان نے ہمیشہ کھیل کو کھیل ہی سمجھا ہے اور یہی ہمارے موقف کی مزید پڑھیں

جونیئرز برٹش اسکواش کے لیے پاکستان نے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(این پی پی) کبھی اسکواش میں پاکستان کی حکمرانی تھی، اب اُس کے کھلاڑیوں کو برٹش اسکواش کے لیے کوالیفائنگ رائونڈز کھیلنا پڑتے ہیں۔ اسی حوالے سے تازہ خبر کے مطابق پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برٹش جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے مین راونڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ورلڈ اسکواش مزید پڑھیں

فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے قومی کرکٹرز پر جرمانہ لگانے کا فیصلہ

لاہور(این پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا اور مطلوبہ معیار نہ رکھنے والے کرکٹرز کی تنخواہ میں سے 15 فیصد کٹوتی ہوگی۔سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا چوتھا مرحلہ 6 اور 7 جنوری کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی (این پی پی)پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈپلیئر آف دی ایئر ایوارڈ لے اُڑے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی گلوب ساکر پلیئر آف دی ایئرایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ٹرافی ملنے پر رونالڈو انتہائی خوش دکھائی دیے، ایوارڈزکی رنگارنگ تقریب میں سیکڑوں مہمانوں نے شرکت کرکے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے، ایوارڈ کے فاتح کا تعین ووٹنگ مزید پڑھیں

2019، ٹیسٹ میں ناکامیوں اور ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں جزوی کامیابیوں کا سال

کراچی (این پی پی) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے لیے 2019 ناکامیوں سے عبارت سال ثابت ہوا، جس میں اُسے پے درپے ناکامیوں کا منہ دیکھنا پڑا، البتہ سال کی آخری سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں کامیابی ضرور ملی، لیکن یہ کوئی اچھی کارکردگی کسی طور گردانی نہیں جاسکتی۔ اظہر علی مکمل ناکام ثابت ہوئے اور مزید پڑھیں