پاکستان روس سے اقتصادی تعاون بڑھانے کا خواہش مند ہے

بین الاقوامی تعلقات کے فروغ میں سفارت کاروں کا کلیدی کردار ہوتا ہے، گورنر سندھ پاکستان روس سے اقتصادی تعاون بڑھانے کا خواہش مند ہے، روسی قونصلیٹ میں ڈپلومیٹ ڈے کے حوالے سے تقریب میں خطاب کراچی (این پی پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے روسی قونصلیٹ میں ڈپلومیٹ ڈے منانے کے حوالے سے تقریب میں مزید پڑھیں

ایران چاہتا ہے کہ پیک منصوبے میں شامل ہوجائے

اسلام آباد میں متعین ایرانی سفیر مہدی ہنردوست کہتے ہیں کہ ایران پاکستان کی مسلم ممالک کیساتھ علاقائی تعاون کی کوششوں کا مخالف نہیں، ایران کے بغیر سی پیک شاید آخری مرحلے تک نہ پہنچ سکے، اس لئے ایران چاہتا ہے کہ اپنی تمام تر صلاحیتوں اور توانائیوں کیساتھ سی پیک میں شامل ہوجائے، ہمیں مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ٹکٹس کی آن لائن فروخت آج رات 12بجے سے شروع ہوگی

پہلے مرحلے میں ابتدائی 4 میچز کے ٹکٹس فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے اور شائقین کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ میچز کے ٹکٹس کی قیمت بھی کم کردی گئی ہے۔ سیزن تھری میں پلے آف میچز کے جن انکلوژر کی قیمت ایک ہزار سے 8 ہزار تھی اب ان کی قیمت کم کرکے 500 سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب دبئی میں جاری براہ راست

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج ہو گیا ہے جس میں جنون گروپ سمیت دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔ پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق آج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد سمیت سابق صدر جنرل ریٹائرڈ مزید پڑھیں

کنوارپن کی رسم کو ختم کیا جائے۔

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے ایک کالج میں طالبات کا مطالبہ ہے کہ کالج کے ہاسٹل میں ہونے والی ایک رسم جس میں مرد طالب علم ایک درخت سے کونڈم لٹکا کر ایک ‘حسین دیوتی‘ کی پوجا اس امید میں کرتے ہیں کہ ان کا کنوارپن ختم ہو جائے، کو ختم کیا جائے۔ بدھ کی مزید پڑھیں

کتا زیادہ بھونکا تو مالک کو جرمانہ ہو گا

شمالی فرانس کے ایک قصبے میں میئر نے کتوں کے غیر ضروری طور پر بھونکنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب فیکوریس نامی قصبے میں کتوں کے غیر ضروری اور بار بار بھونکنے کی صورت میں مالک کو 68 یورو جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ میئر جین پائری ایسٹنی کا کہنا ہے کہ دن مزید پڑھیں

انڈیا میں شہریت کا ترمیمی بل ایوان بالا میں پاس نہ ہو سکا۔

اس بل کو لوک سبھا میں منظوری مل چکی تھی لیکن راجیہ سبھا میں اسے حزب اختلاف اور خود حکمران بی جے پی کی کئی اہم اتحادی جماعتوں کی سخت مخالفت کے سبب پیش نہیں کیا جا سکا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے خاتمے کے ساتھ ہی یہ بل اب زائل ہو چکا ہے۔ شہریت کے مزید پڑھیں

افغان طالبان کےامریکہ سےمذاکرات 18 فروری کومذاکراتی ٹیم پاکستان جائیں گی

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی مذاکراتی ٹیم کے ممبران امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 18 فروری کو پاکستان جائیں گے۔ میڈیا کو طالبان کے ترجمان کی جانب سے ارسال کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان میں معمول سے زیادہ برفباری اور بارشیں

پاکستان میں اس برس موسم سرما میں ملک کے مختلف حصوں میں 50 فیصد زیادہ برفباری اور بارشیں معمول سے 25 سے 30 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں جن کی بنا پر ملک کے پانی ذخیرہ کرنے والے بڑے ڈیموں تربیلا اور منگلا میں سطح آب بھی معمول سے زیادہ ہے۔ پاکستان کے محکمۂ مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ایئر لائن کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی، فنڈز کے استعمال سے گراؤنڈ ہونے والے جہازوں کو مرمت کرکے پرواز کے قابل بنایا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں ایوی ایشن حکام نے قومی مزید پڑھیں